تلاش کا نتیجہ "raasta"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اب ضرورت نہیں ہے رہبر کیراستہ کیا دکھا گیا کوئی
داد دنیا کیسا اف سنتے نہیں فریاد بھیسننے والا درد کا کوئی شہا ملتا نہیں
ایسے بچھڑے سبھی رات کے موڑ پرآخری ہم سفر راستہ رہ گیا
ایک بار اور بھی بطحا سے فلسطین میں آراستہ دیکھتی ہے مسجد اقصیٰ تیرا
دیکھیے کب تک جواب خط سے آنکھیں شاد ہوںراستہ دیکھا نہیں قاصد بھٹکتا جائے گا
بام پر کھول کے زلفوں کو وہ خود کہتے ہیںراستہ بند یہی سانپ ہیں کرنے والے
کوچۂ یار میں کھو جانے کو ہم آئے ہیںراستہ مرحلۂ عشق کا سیدھا ہے یہی
میں اس حالت سے پہنچا حشر والے خود پکار اٹھےکوئی فریاد والا آ رہا ہے راستہ دینا
مل کے رہے گا خود بخود منزل شوق کا سراغکوئی نہ راستہ بتائے کوئی نہ رہنما بنے
مجھے آ کے دے سہارا یہ قدم نہ ڈگمگائیںکہیں میں بھٹک نہ جاؤں مجھے راستہ دکھا جا
میں اس حالت میں پہنچا حشر والے بھی پکار اٹھےکوئی فریاد والا آ رہا ہے راستہ دینا
منزل کا کچھ نہیں پتہ چاہیے کہاں یہ راستہچلتے ہیں بس قدم قدم نقش قدم کو دیکھ کر
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سےجنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
عدم کی منزل سے ڈر نہ اکبرؔ نہ چور اس میں نہ اس میں رہزنہزاروں لاکھوں ہیں آتے جاتے یہ راستہ خوب چل رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books