تلاش کا نتیجہ "raqs e tahreer sayyad shamim gauhar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
ساحل پہ لائی اور سفینے ڈبو دیئےیوں زندگی نے ہم کو ہنسایا کہ رو دیئے
یہ بھی تو کم نہیں ترا در چھوٹنے کے بعدانسان بن گیا ہوں میں دل ٹوٹنے کے بعد
عیش دنیا پر نہ ہو نازاں تو اے سیدؔ کبھیچند ساعت ہر بشر نے شادمانی دیکھ لی
ڈھونڈا میں وطنؔ گوہر دوسرا پر مجھ کو کہیں بندہ نہ ملاکیا شان خدا کی شکر خدا بے پردہ سمائی نینن میں
پڑھو بادہ گسارو اب نماز خود فراموشیصدائے قلقل مینا ہوئی تکبیر مے خانہ
اثر آبلہ سے جادۂ صحرائے جنوںصورت رشتۂ گوہر ہے چراغاں مجھ سے
میں سوز محبت ہوں میں ایک قیامت ہوںمیں اشک ندامت ہوں میں گوہر یک دانہ
جلوۂ ذات سے آگے تھی فقط ذات ہی ذاتبندگی رقص سر دار سے آگے نہ بڑھی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
وفور جوش ضیا اور ان کے دانتوں کاحباب گنبد گردوں ہے آب گوہر پر
کیا دنیا کو عطر آگیں جو اپنی مشک عنبر سےمگر سیدؔ نے دعویٰ نافۂ تاتار سے باندھا
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
مکتب معرفت کا بن طالبہوگا حاصل شعور دیوانے
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
مقام ہو ترا خلوت پسند وہ تو ہےمکان بر سر افلاک لا مکاں تیرا
سن کے مضمون غزل بولا دکھاؤ وہ نیازؔبا لیاقت ہے عجب جوہر قلم دیکھ لیا
نحن و اقرب کی صدا سے رقص میں آئے لہوروح بن کر موجہ خون رگ بسمل میں آ
خون دل پینے کو لخت جگر کھانے کویہ غذا ملتی ہے سید تیرے دیوانے کو
در یتیم بن کے گرا اشک آنکھ سےہے یار کو جو گوہر شہوار کی تلاش
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books