تلاش کا نتیجہ "riyaz ul fusaha mushafi ghulam hamdani ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اب ہیں غلام آفریں مدرسہ و خانقاہمطلع مشرق پہ ہے خندۂ مغرب گواہ
کوئی احسان نہ بھولے گا یہ مولائی کااشرف الخلق ہی رتبہ ہے پذیرائی کا
امین محبت رہیں دونوں مشتاقؔیہی تجھ سے غوث الوریٰ چاہتا ہوں
کفرِ صنم نصیب ہوا سلام ہو نہ ہومقبولِ خاص و عام یہ بدنام ہو نہ ہو
توحید کا مزا ہے کہ غیرِ خدا نہ ہودل میں تمیز دیر و حرم کی ذرا نہ ہو
ملے مجھ کو میرا بانکا سنوریا آرزو دارمبچھاؤں ہر قدم پر یہ نظریا آرزو دارم
کوئی پوچھے نہ ہم سے کیا ہوا دلہوا کیا لٹ گیا دل مٹ گیا دل
کیا کیا مشام کو لائیں گے آنے کے لیےصبح سے بیٹھے ہیں جو مہندی لگانے کے لیے
وہ تیغ قتل جو ہم پر اٹھائے بیٹھے ہیںادب سے ہم بھی وہیں سر جھکائے بیٹھے ہیں
علی امام منست و منم غلام علیہزار جان گرامی فدائے نام علی
چھینٹے دیتی ہوئی رندوں کو گھٹائیں آئیپانی برساتی ہوئیں ٹھنڈی ہوائیں آئی
یاد ان کی دل میں رہتی ہے اور ہجر کی راتیں ہوتی ہیںآنکھیں یوں جھم جھم روتی ہیں جیسے برساتیں ہوتی ہیں
علی امام من است و منم غلام علیہزار جان گرامی فدا بنام علی
میری ہر نظر میں صنم ہی صنم ہےصنم کی نظر میں کرم ہی کرم ہے
میری آنکھوں میں آ گیا کوئیاپنا جلوہ دکھا گیا کوئی
رات ساری جناب خوب رہیانتظاری جناب خوب رہی
کھینچ دی تصویر تو نے اے محبت پیر کیدل میں جلوہ پیر کا آنکھوں میں صورت پیر کی
مجبور ہوں لاچار ہوں اے جان تمنامیں جینے سے بیزار ہوں اے جان تمنا
کیوں پریشاں ہے طبیعت آج کلکیا کسی سے ہے محبت آج کل
خدا کی شان میرے پیر ہیں جینبی کی جان میرے پیر ہیں جی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books