تلاش کا نتیجہ "rutba"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سب سے جہاں میں اعلیٰ ہے رتبہ فقیر کایہ ہے طفیل سارا جناب امیر کا
پایا رتبہ ہے تو نے کمالرنگ ایسا چڑھا دے لال
رتبہ اپنا دیکھیے نگۂ شرمسار کارخ ہے ادھر ہی رحمت پروردگار کا
کوئی احسان نہ بھولے گا یہ مولائی کااشرف الخلق ہی رتبہ ہے پذیرائی کا
آستانے کا ترے دہر میں وہ رتبہ ہےکہ جو نکلا تو جھکائے ہوئے کاندھا بادل
بخشا تجھے خدا نے اے شاہ ایسا رتبہدر پر ترے اک عالم سر کو جھکا رہا ہے
غوثیؔ میں اوسی در کا اک خاک نشیں ہوںرتبہ ہے جہاں ایک سبھی شاہ و گدا کا
پھڑک اٹھا کوئی تیری ادائے ما عرفنا پرترا رتبہ رہا بڑھ چڑھ کے سب ناز آفرينوں میں
کہہ اٹھے دیکھ کے بخشش میں یہ رتبہ تیراواہ کیا جود و کرم ہے شہ بطحیٰ تیرا
گرانا چاہتا ہے عجب دانش مجھ کو رتبہ سےجنوں آ بھی یہی تو وقت ہے اب دستگیری کا
خدا ہے رتبہ داں ان کا خدا ہے مدح خواں ان کادو عالم کو کہاں منہ ہے نبی کی مدح خوانی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books