تلاش کا نتیجہ "samonii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نقش بن بن کے نگاہوں میں سمانے والےیاد آتے ہیں بہت ہم کو نبھانے والے
وہ بنا رہے ہیں بے خود مجھے سامنے بٹھا کےکبھی جام سے پلا کے کبھی آنکھ سے پلا کے
ہستی پہ نکھار آ جاتا ہے جس وقت وہ سامنے ہوتے ہیںہر شئے پہ نکھار آ جاتا ہے جس وقت وہ سامنے ہوتے ہیں
آنکھ کھلتے ہی تھا اک جلوہ نظر کے سامنےکیا کہوں میں آگیا کیا کیا نظر کے سامنے
تم سے نظر کے سامنے آیا نہ جا سکاشاید نظر کا بار اٹھایا نہ جا سکا
آئینہ سامنے رکھ کر یہ تماشہ دیکھااپنی صورت میں ترے حسن کا جلوہ دیکھا
جب تصور میں کسی کو سامنے لاتا ہوں میںان کے جلووں کی فراوانی میں کھو جاتا ہوں میں
من کا مالا جپ رہا ہوں رکھ کے تم کو سامنےآرزو یہ ہے کہ نکلے دم تمہارے سامنے
تو بے پردہ ہو محفل میں اگر اے فتنہ سامانےقیامت تک نہ آئیں ہوش میں پھر تیرے دیوانے
ہم نے ان کے سامنے اول تو خنجر رکھ دیاپھر کلیجہ رکھ دیا دل رکھ دیا سر رکھ دیا
میری ٹکٹکی سلامت میرا یار سامنے ہےجو خزاں کا منہ نہ دیکھے وہ بہار سامنے ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books