تلاش کا نتیجہ "shuda"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں کوجھی میرا دلبر سوہڑا کیوں کر اس نوں بھاوا ہووہڑے ساڈے وڑدا ناہیں لکھ وسیلیں پاواں ہو
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
دیوانۂ پری ہوں نہ شیدا ہوں حور کاپروانہ ہوں میں شمع تجلیٔ طور کا
تابع دین کبھی دولت پہ نہ شیدا ہوگاپیرو شیر خدا کیا سگ دنیا ہوگا
پھنسا جب سے دل شیدا صنم کی زلف پیچاں میںبسر ہوتی ہے ہر شب ایک ہی خواب پریشاں میں
دل شیدا کو جس نے طرۂ دستار سے باندھاگویا منصور کو بے ریسمان دار سے باندھا
حور پر آنکھ نہ ڈالے کبھی شیدا تیراسب سے بیگانہ ہے اے دوست شناسا تیرا
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرااس کی دولت ہے فقط نقش کف پا تیرا
کعبہ کلیسا مندر مجھے ڈھونڈنے کو جائیںغافل سمجھ رہے ہیں کوئی چیز گمشدہ ہوں
خود سے جو دور رہے حق سے بھی وہ دور رہےہے وہ خود گمشدہ اس بات کو پا دیکھ تو لے
منزل عشق میں جب رکھا ہے قدم ہر قدم کو بڑھانے کی کوشش کروزندگی کا صحیح لطف آ جائے گا تم مرے ساتھ آنے کی کوشش کرو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books