تلاش کا نتیجہ "sote"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مت ستا اتنا بت کافر مجھے بہر خداشاد کر پہلو میں اب آکر مجھے بہر خدا
ستاؤ ہم کو نہ تم پر نثار ہم بھی ہیںنگاہ لطف کے امیدوار ہم بھی ہیں
نیرنگیاں تمہاری ہم کو ستا رہی ہیںپیاری تیری ادائیں دل کو لبھا رہی ہیں
گردشوں کے ہیں مارے ہوئے نہ دشمنوں کے ستائے ہوئے ہیںجتنے بھی زخم ہیں میرے دل پر دوستوں کے لگائے ہوئے ہیں
ہر پل تمہاری یاد ستائے تو کیا کروںکوئی بجز تمہارے نہ بھائے تو کیا کروں
نہ ستا در پہ پڑا رہنے دے کیا لیتے ہیںآہ شہ حسن فقیروں کی دعا لیتے ہیں
دفن کر کے قبر میں بولی قضااب یہاں تم سوتے رہنا چند روز
جاگے مرے نصیب شب وصل اس طرحسوتے میں وہ اٹھاتے ہیں مجھ کو ہلا کے ہاتھ
گور کسریٰ و فریدوں پہ جو پہنچوں پوچھوںتم یہاں سوتے ہو کیا حال ہے ایوانوں کا
بغل میں غیر کی آج آپ سوتے ہیں کہیں ورنہسبب کیا خواب میں آ کر تبسم ہائے پنہاں کا
ہائے وہ سوتے ہیں اور وصل کی شب جاتی ہےدم ذرا لے دل بے تاب جگا لوں تو کہوں
لے تو لوں سوتے میں اس کے پاؤں کا بوسہ مگرایسی باتوں سے وہ کافر بد گماں ہو جائے گا
سبھی کال کا سنسہ چوک گیا موہے رین پڑی ہری کے دوارےکبھی سوتے رہے کبھی جاگ پڑے نارائن ہرے نارائن ہرے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books