دارا شکوہ کے صوفی ادب
دارا شکوہ اور بابا لعل بیراگی کی بات چیت
آغاز سائیں بابا لعل داس اورشہزادہ محمد داراشکوہ کے درمیان سہ سہ روزہ دو ملاقاتیں ہوئیں جس کے نتیجہ میں یہ جواب وسوال لکھے گئے۔ جواب وسوال داراشکوہ جو کوئی بھی پڑھے گا حقائق دیناسے آگاہی پائے گا:۔ سوال:نمبر1:’ناد‘اوربید‘ میں کیسے فرق کیاجائے؟ جواب:بادشاہ