غلام رسول قادری کے اشعار
نئی ہے بالکل نئی ہے صاحب یہ داستاں جو سنا رہا ہوں
ابھی ابھی ہی بنا ہوں، بندا پہلے میں بھی خدا رہا ہوں
عموماً خانہ دل میں محبت آ ہی جاتی ہے
خودی خود اعتمادی میں بدل جائے تو بندوں کو
ہستی کی اس کتاب کے معنوں پے خوب غور کر
لاکھوں قرآن ہیں نہاں رند کی کائنات میں
فقیرؔ قادری جو دیکھتے ہیں چشم بینا سے
تو بندے کو خدا کہنے کی جرأت آ ہی جاتی ہے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere