خواجہ غریب نواز کے صوفیوں کے مکتوب
مکتوب نمبر ۴
حقائق و معارف سے واقف – رب العارفین کے عاشق میرے بھائی خواجہ قطب الدین دہلوی! واضح رہے کہ انسانوں میں سب سے وانا وہ فقرا ہیں جنہوں نے درویشی اور نا مرادی کو اختیار کر رکھا ہے کیونکہ ہر ایک مراد میں نامرادی ہے اور نامرادی میں مراد ہے، بر خلاف اس کے اہلِ
مکتوب نمبر ۱
بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے ولی محب، میرے قلبی دوست، میرے بھائی خواجہ قطب الدین دہلوی! اللہ تعالیٰ آپ کا دونوں جہاں کی سعادت عطا فرمائے۔ بندۂ مسکین معین الدین کی طرف سے سلام مسنونہ کے بعد واضح ولائح ہو کہ جو اسرارِ الٰہی کے چند ایک نکات میں لکھتا
مکتوب نمبر ۵
بسم اللہ الرحمن الرحیم واصلوں کے برگزیدہ ۔ رب العالمین کے عاشق “میرے بھائی خواجہ قطب الدین دہلوی! ایک روز یہ دعا گو حضرت خواجہ عثمان ہارونی رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں حاضر تھا کہ ایک شخص نے آکر عرض کیا کہ شیخ صاحب میں نے مختلف علوم حاصل کیے، بہت
مکتوب نمبر ۲
بسم اللہ الرحمن الرحیم ”درد مند طالبِ شوق دیدارِ الٰہی کے اشتیاق کے آرزو مند درویش جفاکش میرے بھائی خواجہ قطب الدین دہلوی! اللہ تعالیٰ دونوں جہاں میں آپ کو سعادت نصیب کرے“ سلامِ مسنونہ کے بعد مقصود یہ ہے کہ ایک روز حضرت عثمان ہارونی قدس سرہ العزیز
مکتوب نمبر ۶
بسم اللہ الرحمن الرحیم مخزنِ اسرار یزدانی، معدنِ فیوضات سبحانی، میرے بھائی خواجہ قطب الدین دہلوی! اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے۔ ایک روز میرے شیخ صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے نفی و اثبات کے کلمے کی بابت کیا ہی اچھا فرمایا کہ نفی اپنے آپ کو نہ دیکھنا اور