تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ٹال"
انتہائی متعلقہ نتائج "ٹال"
مزید نتائج "ٹال"
غزل
آہوں کو ہنس کے ٹال دوں اشکوں کو روک روک لوںاوروں کا ذکر کیا نہ دل سے بھی بیانِ راز ہو
سید نجم الدین نجم
دکنی صوفی شاعری
ہین دین جات موری پنڈری کے رایا
ٹال بنا لیکے ماما دیؤل میں گیاپوجا کرتے بہان ان نے باہر ڈھکایا
نامدیو
پد
پیارے الٹ کمل مو پلٹ دیکھ لے موجا
کر یاد گرو وستاد پکر لے پایہسن چھما ٹال لے ہات گیان کو نیجا
دیوناتھ
کلام
اب بڑھاپے میں خدا را ہمیں یوں در سے نہ ٹالتیرے ٹکڑوں پہ پلے غیر کی ٹھوکر پہ نہ ڈال
پیر نصیرالدین نصیرؔ
غزل
فقیر تم کو رہے مبارک وہ بادشاہوں کے آستانےجو مری مشکل کو ٹال دے گا مجھے وہ مشکل کشا ملا ہے
فنا بلند شہری
نعت و منقبت
تھام لو ہاتھ ہم بے کسوں کا ٹال دو مشکلیں شاہ بطحانا خدا بن کے آ جاؤ آقا پار کر دو ہمارا سفینہ