تلاش کا نتیجہ "پندار"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے عزیزو! ہم میں ہر شخص کو اپنا ماتم کرنا چاہیے اور نظر ہر دم خدا کے فضل و کرم پر رکھنی چاہیے اور اپنے نفس کے بود و پندار سے باہر آنا چاہیے کہ خدا کے فضل کے بغیر سب ہیچ در ہیچ ہے۔
مست مے پندار نہیں ملتا ہےبہکا ہوا سرشار نہیں ملتا ہے
آنا ہے جو بزم جاناں میں پندار خودی کو توڑ کے آاے ہوش و خرد کے دیوانے یاں ہوش و خرد کا کام نہیں
عالم مثالِ ذات وظلال وصفاتِ اوستنقشِ دوئی چو صورتِ پندار آمدہ
چون پردہ براندازد عالم بسر اندازدجائے کہ یقین آمد پندار نمی گنجد
पिंदारپندار
pride/ conceit
شمارہ نمبر-000
محمد طاہر علی
1980پندار
آپ کی بزم میں دیکھا یہ نرالا دستورلائے پندار وہ لے کر وہی پندار گئے
ہے نشۂ پندار عبث بادہ کشوں کوساقی نہ کسی کا ہے نہ میخانہ کسی کا
یہ عالم ہے، ادھر لبریز ہے پیمانہ ہستیادھر ہم نشۂ پندار میں سرشار بیٹھے ہیں
آبرو جسے کہیے کچھ نہیں بجز پنداریاں شکست ہر پندار اپنی آبرو ہی ہے
اپنا تخیل، اپنا ارادہ، اپنا غرور، اپنا پندارٹوٹ گیا ایک اک پل کی بھاری زنجیر اٹھانے میں
جہاں میں توڑ کر پندار، شاہی اور امیری کاغریبوں بے نواؤں کو عطا کی ہمسری تم نے
حسن پندار سے ہے غم دلِ آزار سے ہےچھوڑ یہ وہم و گماں اور جائیں گے کہاں
زیک شب بیش و کم پندار عہد زندگانی رابہ دنیا ہر کسے ہمچوں مسافر در سرا آمد
تو پندار کہ من روئے نکو می بینمیہ بازی ہم نے سیکھی ہے کھلاڑی عشق کے ہم ہیں
شیخ کی صحبت سے اس نوبت کو پہنچے ہیں کہ ابتوڑتے ہیں دیر میں بت خانہ ہم پندار کا
بھلا وہ دشمن جاں دوست ہوگاہوا پندار اب باطل ہمارا
توڑ کر بیدمؔ بت پندار کودیر کو کعبہ بنانا چاہیے
کہاں کی شیخی و کیسی بزرگیمرا سب دعویٰ و پندار ٹوٹا
اپنے پندار کی لاش ڈھوتے رہےزندگی اپنی اس میں بسر ہو گئی
زاہدا پردہ پندار اگر بفگنیبازیابی کہ پس پردۂ انکار چہاست
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books