تلاش کا نتیجہ "अरमानों"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیا برباد ارمانوں نے دل کومرے دشمن تو گھر کے فرد نکلے
مجھ سے چھپ کر مرے ارمانوں کو برباد نہ کرداد خواہی کے لیے آیا ہوں بیداد نہ کر
چلیں گے تیر جب دل پر تو ارمانوں کا کیا ہو گالوٹے گا گھر تو پھر اس گھر کے مہمانوں کا کیا ہو گا
ارمانوں کا گہواراحسرت کا جنازا ہوں
अरमानोंارمانوں
desires, yearnings, keenness
ممکن ہے نگاہیں ملتے ہیارمانوں میں ہلچل مچ جائے
تیری حسرت میرے ارمانوں کے ساتھدل کے گہوارے میں پالی جائے گی
لب تو خاموش رہے آہ مگر اشکوں نےکیفیت ساری بتا دی مرے ارمانوں کی
جو حقیقت مرے ارمانوں کا عنوان رہیاہل دنیا کے لئے صرف کہانی ہوگی
زیور حسن سے آراستہ ہے صورت میریدل کے ارمانوں کو رہتی ہے ضرورت تیری
مجھ بیدمؔ دل خستہ کے ارمان نہ پوچھوارمانوں کا کاشانہ ہوں محبوب الٰہی
دل کے ارمانوں کو دل میں قید رکھچاہتا ہے جو بھی وہ ہوتا ہے کیا
بٹھا لیں تمہیں دل میں آنکھوں میں اپنیان ارمانوں کا لو ہے تم کو سلام
دشت میں مجنوں کے ارمانوں کی تصویریں کھنچیںہر شجر میں جلوۂ لیلیٰ نظر آنے لگا
خواب میں آکے وہ بولے مرے ارمانوں سےبے خبر کو نہ خبردار خبر ہونے دو
سامنے آکے جو وہ شرم سے روپوش ہوئےہوئے ہلچل سی مچا دی مرے ارمانوں میں
قیس بھی انگشت بدنداں ہے دیکھو حشر میںمیرے ارمانوں کی دنیا کو وہ ویراں دیکھ کر
دے ابر کرم اب تو رحمت کا کوئی چھینٹاارمانوں کی سب کھیتی حسرت نے جلا ڈالی
رہ گیا تھا میرے ارمانوں سے جو لپٹا ہوادل کے ٹکڑوں میں کہیں ہوگا وہ پیکاں دیکھیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books