تلاش کا نتیجہ "इमदाद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
امداد امام اثر
حاجی امداداللہ مکی
1807 - 1899
مولیٰ علی کا صدقہ امداد جلد کیجیےکب تک اٹھاؤں غم کی افتاد غوث الاعظم
آنکھ والا ترے جوبن کا تماشا دیکھےدیدۂ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے
خدارا کیجیے امداد میریدکھوں سے ہوں بہت دو چار وارث
इमदादامداد
help, assistance, support
یہ نام بھی کتنا پیارا ہےامداد کو وہ آ جائیں گے
بہر امداد آگئے آقامیں نے مشکل میں جب پکارا ہے
رضاؔ خواہش ہے اپنی فتح ہو سلطان کو حاصلدعا کو ہاتھ اٹھاتے ہیں طلب امداد کرتے ہیں
خلوص الفت وفا امداد و شفقتیہی تو ہے گلستان محمد
رہوں حشر میں آپ کی ذات سےطلب گار امداد یا مصطفیٰ
کشتیاں ڈوبی ہوئی آپ نے تیرائی ہیںمیری امداد بھی فرمائیے شیٔا لللہ
تیری امداد کا محتاج بہت ہے خالدؔرحم کر رحم غریبوں کی حمایت والے
ساحل کے تماشائی ہر ڈوبنے والے پرافسوس تو کرتے ہیں امداد نہیں کرتے
صدقہ حسنین کا کر دینا شفاعت میریحشر کے روز نہ امدادؔ کو رسوا کرنا
سونے کی ترازو میں مرا درد نہ تولوامداد سے غیرت کا گزارا نہیں ہوتا
کوئی نہ بیکسی میں حامی ہوا ہماراامداد کو ہمارے آئے تو آئے خواجہ
سمجھ میں آئے گا امداد کیسے ہوتی ہےذرا تڑپ کے پکارو تو یا غریب نواز
لب پہ پھر آئی ہے فریاد رسول عربیکیجیے ہاں مری امداد رسول عربی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books