تلاش کا نتیجہ "एवज़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پردہ داری کے عوض بدنام و رسوا کر دیااے خیال یار کیا کرنا تھا اور کیا کر دیا
محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سےکہو تو ایسی کیا سرزد ہوئی آخر خطا مجھ سے
عوض جاں اگر ملیں ہیں مفتخوبرو جان جان ہوتے ہیں
एवज़عوض
in lieu of, instead of
की जगह
تھے فرشتے شہ کے جلو میں کلتھا ہٹو بڑھو کی عوض یہ غل
دیدار کے عوض یہاں خود بکتے ہیں عاشقدیکھے تو کوئی گرمیٔ بازار محمدؐ
طعن اغیار ہے رسوائی ہے ناداری ہےکیا ترے نام پہ مرنے کا عوض خواری ہے
آل و اصحاب کی سنت مرا معیار وفاتری چاہت کے عوض جان کا سودا کرنا
ہے مفت اگر جی کے عوض لیجیے اس کوصحت سے مجھے خوب ہے آزار محبت
اتنے بت خانوں میں سجدے ایک کعبہ کے عوضکفر تو اسلام سے بڑھ کر ترا گرویدہ ہے
یہ کون آیا کہ دھیمی پڑ گئی لو شمع کیپتنگوں کے عوض اڑنے لگیں چنگاریاں دل کی
عشق پیچاں عاشقوں کے قبر کی پہچان تھےچادر گل کے عوض رکھنا گل لیلاب تھا
جو توڑ ہے عوض مے ذرا سا پانی دےہمارے دل کا پھپھولا ہے یہ سبو کیا ہے
دست بوسی کے عوض تھا میرے خون کا سامانہاتھ پر رنگ حنا تھا مجھے معلوم نہ تھا
لے کے دل اس شوخ نے اک داغ سینے پر دیاجو لیا اس کا عوض اس سے مجھے بہتر دیا
اُس نے عرض کی کہ سب ارکانِ دولت قبلہِ عالم کے جان و مال کو دعا کرتے ہیں۔ آپ کی فکر سے سب حیران و پریشان ہو رہے ہیں۔ جمالِ مبارک اپنا دکھائیے تو سب کی خاطر جمع ہووے، چناں چہ اِس وقت دیوانِ عام میں حاضر ہیں۔یہ سن کر بادشاہ نے حکم کیا، انشاءاللہ تعالیٰ کل دربار کروں گا، سب کو کہہ دو حاضر رہیں۔
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books