تلاش کا نتیجہ "किए"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روز و شب رویا کئے شام و سحر رویا کئےرونے والے تیرے تجھ کو عمر بھر رویا کئے
قسمتیں اوج پہ ربانی کئے دیتے ہیںیوں عطا ہم کو وہ سلطانی کئے دیتے ہیں
لوگ محفل میں ہمیں اے عشوہ گر دیکھا کئےہم الگ بیٹھے ہوئے سب کی نظر دیکھا کئے
وہ ادھر زلفیں پریشان کئے جاتے ہیںمیں ادھر چاک گریبان کئے جاتا ہوں
किएکیے
did
किएکئے
مٹ گیا دل ہم تماشائے فنا دیکھا کیےکر ہی کیا سکتے تھے جو کچھ بھی ہوا دیکھا کیے
زور کئے ورز چناں گیر یارکش بود اندر دل و جان قرار
اس بزم میں مجھے نہیں بنتی حیا کیےبیٹھا رہا اگرچہ اشارے ہوا کیے
مفلس وقت کو سلطان کئے بیٹھے ہیںسارے عالم پہ وہ احسان کئے بیٹھے ہیں
رحمن دردن کے پرے بڑین کئے گھٹی کاجپانچ روپ پانڈو بھئے، رتھواہک نلراج
یہ محبت ہے تری ناز رقیبوں کے سہوںدل تو جلتا ہے مگر صبر کئے بیٹھے ہیں
نالے بلبل نے گو ہزار کیےایک بھی گل نے پر سنا ہی نہیں
مجھ پر دم صورت قرآنی کیے دیتے ہیںمیری سیرت کو وہ رحمانی کیے دیتے ہیں
وعدے کیے بہت پہ کس کو وفا نہیںجس میں کہ تھا گمان وفا وہ کیا نہیں
غیر جو بے فائدہ ہاتھوں پہ گل کھایا کیےہم بھی ناحق داغ اپنے دل کے تھے دکھلایا کیے
اپنے تھے جتنے کام خزاں نے کیے تمامکہیو سلام عشق ہمارا بہار کو
کئے مجھ پہ احساں غم یار نےہمیشہ کو نیچی نظر ہو گئی
رخ کیے ہیں تیری جانب ساقئ مے خانہ ابشکل نذرانہ ملے گا پینے کو پیمانہ اب
بے خود کیے دیتے ہیں انداز حجابانہآ دل میں تجھے رکھ لوں اے جلوۂ جانانہ
آہیں نہ بھریں شکوے نہ کئے کچھ بھی نہ زباں سے کام لیااس پر بھی محبت چھپ نہ سکی جب تیرا کسی نے نام لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books