تلاش کا نتیجہ "ज़र्फ़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
ہر چاند ہے اہل ظرف و نظر دیکھتے رہےسب ان کو حسب تاب نظر دیکھتے رہے
ساقیا تو نے مرے ظرف کو سمجھا کیا ہےزہر پی لوں گا ترے ہاتھ سے صہبا کیا ہے
کتنے کم ظرف دنیا میں وہ لوگ ہیں اک ذرا غم ملا آنکھ نم ہو گئیغم بھی اللہ کی اک بڑی دین ہے حوصلا چاہیے ضبط غم کے لیے
تلخی آں آب بحر از ظرف نیستحرف ظرف آمد درو معنی چو آب
ज़र्फ़ظرف
vase, capability
पात्र, समार्थ्य
बर्तन, भाजन, पात्र, योग्यता, सलाहीयत, गंभीरता, तहम्मुल, सहनशीलता, बुर्दबारी ।
نشۂ عشق کا گر ظرف دیا تھا مجھ کوعمر کا تنگ نہ پیمانہ بنایا ہوتا
مصائب سے آنکھیں ملاتے چلوہر اک ظرف کو آزماتے چلو
محبت سے سرشار ظرف صداقتصداقت سے لبریز جام محمد
کھلے کب رہے ظرف مے رات کومری روح ساقی ترستی رہی
آپ خوش ہیں مری آنکھ تر ہےاپنا اپنا یہ ظرف نظر ہے
لے بھر لے امجدؔ کاسہ ہوس کاہم بھی تو دیکھیں ہے ظرف کتنا
خالی ہو جو صراحی کھنکتی ضرور ہےکم ظرف کی شراب چھلکتی ضرور ہے
آسودگیٔ ظرف نظارا پہ مرتا ہوںاک جلوہ ناقص بھی تسکین تماشا تھا
دیدۂ سنگ میں بینائی کہاں سے آئےظرف مردہ ہو تو سچائی کہاں سے آئے
کہ او را صد جواہر در گلیمستدل آمد علم را مانند یک ظرف
وہی تو ظرف ہے اپنا ابھی تلک جاناںکسی نے دل بھی دکھایا تو مسکرائیں گے
اے ظرف نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سےسرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی
ذہنوں میں سماتا ہے کہاں منصب حیدرسمجھے گا اہل ظرف ہی بس مطلب حیدر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books