تلاش کا نتیجہ "तहम्मुल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حیا و صبر و تحمل کے خوش نما پیکرجمال حیدری سیرت حسین زندہ باد
نہ ہر درخت تحمل کند جفائے خزاںغلام ہمت سروم کہ ایں قدم دارد
اس ضعف میں تحمل حرف و صدا کہاںہاں بات وہ کہوں کہ نہ کہنا کہیں جسے
तहम्मुलتحمل
patience, endurance, toleration
सहिष्णुता, बुर्दबारी, गंभीरता, | संजीदगी, धैर्य, सब्र, नम्रता, नर्मी।
السلام اے راکب دوش رسول با وقارالسلام اے گلشن صبر و تحمل کی بہار
تنہا نہ دل ہی لشکر غم دیکھ ٹل گیااس معرکے میں پائے تحمل بھی چل گیا
کیا ہے وعدہ انہوں نے دیکھیے کیا ہویہاں صبر و تحمل آج ہی سے ہو نہیں سکتا
از من اکنوں طمع صبر و دل و ہوش مدارکاں تحمل کہ تو دیدی ہمہ برباد آمد
کیا خبر سیمابؔ کب گھبرا کے دے دے اپنی جانضبط گو اب تک تحمل کوش ہے تیرے بغیر
نہیں جس میں تحمل مشکلات راہ منزل کاوہ پچھتائے گا اے سیمابؔ میرا ہم سفر ہو کر
اسدؔ اے بے تحمل عربدہ بیجا ہے ناصح سےکہ آخر بے کسوں کا زور چلتا ہے گریباں پر
کاہ ہو کر کوہ غم سر پر اٹھا لیتے ہیں یہیہ تحمل ہے کہیں انساں کی طاقت سے الگ
ستم پر ناز ہے ان کو مجھے ضبط و تحمل پرجفاؤں میں وہ یکتا میں وفاداری میں کامل ہوں
تحمل کی مرے کیا داد تم اب بھی نہیں دو گےکہ جوش ضبط سے اشک رواں تک بات آ پہنچی
مری بے صبریوں کی بات میں سب سے وہ کہتا ہےتحمل مجھ سے بھی تو حال سن کر ہو نہیں سکتا
آسمان بارِ امانت نتوانست کشیدقرعۂ فال بنام من دیوانہ زدند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books