تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "निखर"
انتہائی متعلقہ نتائج "निखर"
نعت و منقبت
بکھر گیا تھا مرا مقدر نبی کے صدقے نکھر گیا ہوںفضاؤں نے بھی گلے لگایا درود پڑھ کر جدھر گیا ہوں
خواجہ شایان حسن
مزید نتائج "निखर"
نعت و منقبت
ملیں خاک در سرکار ہم جو اپنے چہروں پرتو اپنی زندگی کا اور آئینہ نکھر جائے
ڈاکٹر منصور فریدی
کلام
تیرے رنگ روپ کی دھوپ سے میری آرزو کی کمل کھلےمجھے زندگی کی لگن ملی میری گیت اور نکھر گئے
نا معلوم
غزل
ابھر آئیں کعبہ کی عظمتیں نکھر آئیں عرش کی رفعتیںیہ مکان خواجۂ لا مکاں یہ سرائے سرور دوسرا
ذہین شاہ تاجی
کلام
ترے دید سے اے صنم چمن آرزؤں کا مہک اٹھاترے حسن کی جو ہوا چلی تو جنوں کا رنگ نکھر گیا