تلاش کا نتیجہ "मशरिक़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مشرق انوار دیں ہے مدفن شمس الضحیٰمغرب مہر رسالت تربت بدرلدجیٰ
مشرق جو کہوں پورب کا ناؤںمغرب در ہندوی پچھاؤں
ہم مغربیمؔ و مشرق و شمسؔہم ظلمت و چشمۂ حیاتیم
मशरिक़مشرق
the east, the place of the rising the sun, oriental
مشرق از سلطانی مغرب خراباشتراک از دیون و ملت بردہ تاب
اب ہیں غلام آفریں مدرسہ و خانقاہمطلع مشرق پہ ہے خندۂ مغرب گواہ
خورشید مے ز مشرق ساغر طلوع کردگر برگ عیش می طلبی ترک خواب کن
جنوبی یا شمالی سمت ہو مشرق کہ مغرب ہوہر اک جانب ملا جلوہ نظام الدین چشتی کا
مشرق سے تا بہ مغرب پھیلا ہے عشق مولاعالم میں چھا رہا ہے انوار چشتیوں کا
مشرق مغرب تیری دھوم عرش علا پر ہے مرقومنام ترا سب کو معلوم حضرت پیر نظام الدین
سر مشرق سے مغرب تک جو ناظر آپ ہیں اپنےمنور اینما سے مصحف رخسار رکھتے ہیں
آپ نے جب مشرق انوار سے فرمایا طلوعدامن شب پھٹ گیا مہر عجم ماہ عرب
سوئے مشرق نور کے چشمے ابلتے دیکھ کریاد کرتا ہوں تجھے میں یاد آ جاتا ہے تو
ہم تجھ کو کہاں ڈھونڈیں اے جلوۂ جانانہمغرب میں جو کعبہ ہے مشرق میں ہے بت خانہ
وہی ہے مشرق وہی ہے مغرب سفر کریں سب اسی کی جانبہر آئینے میں جو عکس اپنا دکھا رہا ہے وہی خدا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books