تلاش کا نتیجہ "माहताब"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شمع است و شراب و ماہتاب اے ساقیشاہد ز شراب ہم خواب اے ساقی
ہے عکس داغ دل کا میرے ماہتاب میںیہ میرے سوز کی ہے تپش آفتاب میں
دمک اٹھی ہے فضا ماہتاب خواب کے ساتھدھڑک رہا ہے یہ دل کس رباب خواب کے ساتھ
تو نے اپنا نور دکھا دیا مجھے ماہتاب بنا دیاجسے دیکھنا ہی محال تھا سو وہ ایک دم میں بھلا دیا
در شب ماہتاب اگر سگ ہمہ شب فغاں کندآں سگ بافغاں منم روئے تو ماہتاب من
माहताबماہتاب
moon
بہر کتان ہستیٔ موہومماہتاب آمدی تعالیٰ اللہ
ہائے الطافؔ وہ حزیں راتیںجن کی قسمت میں ماہتاب نہیں
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
السلام اے آفتاب لم یزلالسلام اے ماہتاب بے بدل
مریخ و ماہتاب ہیں دنیا کی منزلیںمیرا عروج گنبد خضرائے مصطفیٰ
ہر ذرہ ذرہ اپنی جگہ ماہتاب ہےکیا جگمگا رہا ہے مدینہ حضورؐ کا
قوم ایسی لا جواب کہ دنیا میں آفتابدنیا میں آفتاب تو عقبیٰ میں ماہتاب
از ماہتاب ماہی کسی پر چھپا نہیںآئینہ ہے جہان پہ حال ابو العلا
شعور و علم کا اک آفتاب حیدر ہیںنقوش فکر کا اک ماہتاب حیدر ہیں
ایسے حسین وقت میں پینا ثواب ہےہم تم ہیں میکدے ہیں شب ماہتاب ہے
ہم ان کی بزم میں پہلو میں بیٹھ کر آجبہت قریب سے وہ ماہتاب دیکھیں گے
غالبؔ چھٹی شراب پر اب بھی کبھی کبھیپیتا ہوں روز ابر و شب ماہتاب میں
آج کوٹھے پر وہ مست پر شباب آنے کو ہےاوج چرخ دلبری پر ماہتاب آنے کو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books