تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "मुश्त-ए-ग़ुबार"
انتہائی متعلقہ نتائج "मुश्त-ए-ग़ुबार"
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "मुश्त-ए-ग़ुबार"
فارسی کلام
خدا را اے صبا بہ گزر بسوئے خاکسار منبہ بر در کوئے آں جانانہ ایں مشت غبار من
شاہ نیاز احمد بریلوی
شعر
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
اکبر وارثی میرٹھی
غزل
یہ کمال عشق کی سازشیں یہ جمال حسن کی نازشیںیہ عنایتیں یہ نوازشیں مری ایک مشت غبار پر
جگر مرادآبادی
غزل
کبھی چار پھول چڑھا دئے جو کسی نے میرے مزار پرتو ہزاروں چرخ سے بجلیاں گریں ایک مشت غبار پر
افقر موہانی
بیت
مشت خاک ما سراپا فرش تسلیم است و بس
مشت خاک ما سراپا فرش تسلیم است و بسسجدۂ ما را جبینے و سرے درکار نیست
بیدل عظیم آبادی
شعر
نہ کسی کی آنکھ کا نور ہوں نہ کسی کے دل کا قرار ہوںکسی کام میں جو نہ آ سکی میں وہ ایک مشت غبار ہوں