تلاش کا نتیجہ "शर्मसार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اعمال کو لے کر شرمسار کھڑے ہیںبس اتنی تسلی ہے کہ سرکار کھڑے ہیں
اس روز مقابل اس کے خورشیدنکلا بھی تو شرمسار نکلا
دل جو اپنا تجھے بنا نہ سکااس لیے شرمسار ہے پیارے
शर्मसारشرمسار
regretting, ashamed
تجھ کو دیکھے جو اک نظر فوراًچاند بھی شرمسار ہو جائے
لاکھ باتیں تھیں پر زباں نہ کھلیپھر بھی اپنے کو شرمسار کیا
رتبہ اپنا دیکھیے نگۂ شرمسار کارخ ہے ادھر ہی رحمت پروردگار کا
کسی کو آنکھ ملانے کا حوصلہ نہ ہواتمہاری بزم سے جو آیا شرمسار آیا
کرے گی داور محشر کو شرمسار اک روزکتاب صوفی و ملا کی سادہ اوراقی
کیوں نا امید آپ کا امیدوار ہوسب کچھ ہے کیا نہیں نگۂ شرمسار میں
تم اپنے داغ محبت کو خوب چمکا کےشعاع مہر درخشاں کو شرمسار کرو
پھولے ہے گرچہ باغ میں بلبل ہزار شاخاس سرو قد کو دیکھے تو ہو شرمسار شاخ
صنم جس وقت پوچھے گا کہ کیا لایا مری خاطرمجھے ہونا لگے گا تب نہایت شرمسار آخر
جلوۂ حسن سے ترے موج بہار شرمسارچرخ پہ خندہ زن تری چشم کرشمہ ساز ہو
جفا پسند نہیں ناگوار بھی تو نہیںستم تو یہ ہے کہ تو شرمسار بھی تو نہیں
وہ وقت بھی کہیں آتا کہ عرض حال کے بعدتری جفا پہ تجھے شرمسار ہم کرتے
چوں سادہ شد ز نقش ہمہ نقش ہا دروستدرحسن سادہ رو ز روئے کسے شرمسار نیست
کس منہ سے چل کے آئیں گے محشر میں رو بہ رونادم ہیں شرمسار ہیں سرکار دوجہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books