تلاش کا نتیجہ "शहंशाह"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حاجیوں آؤ شہنشاہ کا روضہ دیکھوکعبہ تو دیکھ چکے کعبے کا کعبہ دیکھو
جو محبوب خدا ہے اور شہنشاہ مدینہ ہےوہ سلطان دو عالم میرا کالی کملی والا ہے
اہل عالم کہتے ہیں جس کو شہنشاہ سخنمیں بھی ہوں شاگرد کوثرؔ اس جگت استاد کا
شہنشاہ عدن کا صاحب تفرید کا صدقہحسین ابن معز کا نوشۂ توحید کا صدقہ
کرم کرو اے میرے شہنشاہ غریب نوازکھڑا ہے در پہ یہ حال تباہ غریب نواز
शहंशाहشہنشاہ
King of Kings, an Emperor
वह बादशाह जिसके अधीन कई बादशाह हों, सम्राट, चक्रवर्ती, राजाधिराज ।
سلام آپ کے ظاہر پہ یا شہنشاہ ہندسجود آپ کے باطن کو یا غریب نواز
لعل شہباز شاہ کی چادر سندھ کے شہنشاہ کی چادر ہےمستوں کے بادشاہ کی چادر ہے
شہنشاہ دیوا سلام علیکملے ہم کو صدقہ سلام علیک
مرا مرشد شہنشاہ جہاں ہےجنید وقت شبلیٔ زماں ہے
گداؤں کو شہنشاہ کرنے والےتیرے قربان سلطان مدینہ
تم شہنشاہ ہند ہو شاہامیں تمہارا گدا غریب نواز
اے شہنشاہ مدینہ آپ کےوالضحا رخسار پر لاکھوں سلام
ہیں شہنشاہ ولایت بو ترابسرگروہ اولیا غوث الورا
گداؤں کو شہنشاہ کر رہے ہیںروانی دیکھیے بحر سخا کی
چرا بے نیاز دو عالم نباشدگدائے شہنشاہ عالم پناہے
عطا خصلت کرم گستر معین الدین اجمیریشہنشاہ گدا پرور معین الدین اجمیری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books