تلاش کا نتیجہ "सकूँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہ حرم میں نہ سکوں ملتا ہے بت خانے میںچین ملتا ہے تو ساقی تیرے مے خانے میں
مجال کچھ بھی کر سکوں میں جو تو نہ توفیق اے خدا دےتری مشیت سے سب یہ غالب یہ ہیچ ہیں سب مرے ارادے
سکوں میسر کبھی نہ آیا مجھے تو دنیائے پر فتن میںمیں جسم سے باہر آکے خوش ہوں مجھے نہ لوٹا مرے بدن میں
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
सकूँسکوں
peace, tranquility
بیاں کیا کر سکوں شان مدینہخدا خود ہے ثنا خوان مدینہ
کسی سے کہہ نہ سکوں خود یقیں کر نہ سکوںاک انتظار سا ہے اک آرزو سی ہے
سنگ در جمال ہو یا کہ ہو نقش پائے دوستسجدوں سے باز رہ سکوں رہ سکوں وہ بھی باز میں
کہو من کی بپت میں کا سے کہوں کچھ کہہ نہ سکوں چپ رہ نہ سکوںتورے چرنن لاگوں پائیں پروں تورے دوارے آن پڑی پریتم
برق کو بھی سکوں ہوا آخرمیں ہنوز اضطراب کرتا ہوں
تیرے گھر سے دور نہ رہ سکوں میں شایاںؔ یہ بھی نہ کہہ سکوںاسی غم سے دل میں ہے بیکلی اسی غم سے دل میں ملال ہے
نہیں طاقت کہ دم نکال سکوںاب یہ نوبت ہے ناتوانی کی
رخ ترا کس طرح میں دیکھ سکوںزلف ہے لام لن ترانی کا
غیر حرف نیاز سو بھی کبھوکہہ سکوں ہوں مجال ہے کچھ اور
دوست عنقا ہیں تو دشمن ہی سہیکوئی تو ہو جس کو اپنا کہہ سکوں
یہ کس شوخ کی یاد آتی ہے پیہمہے رخصت سکوں اضطراب آ رہا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books