تلاش کا نتیجہ "सुकून-ए-दिल"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے۔ فہرر
ادارۂ ثقافت اسلامیہ، لاہور
ادارۂ فروغ اردو، لاہور
دفتر انتشارات اسلامی
اے۔ ایم۔ اخترنگری
فروغ اردو
وزارت امور خارجہ جمہوری اسلامی
بزم صدف انٹرنیشنل
مجلس فراہمی سرمایہ جامعہ نظامیہ، حیدرآباد
قانون معرفت، تہران
مفید عام پریس، سیالکوٹ
مطبع گلزار ابراہیم
مطبع صبح صادق
فضلِ رب تاجپوری
سازمان اسناد ملی،ایران
محبت میں سکون دل کی خاطرکسی دن زہر بھی کھانا پڑے گا
زخموں سے کلیجے کو بھر دے برباد سکون دل کر دےاو ناز بھری چتون والے آ اور مجھے بسمل کر دے
اپنے سکون دل کا اب مل گیا سہاراامروز شاہ شاہاں مہماں شدست مارا
سکون دل وہی ہے کیا کروں میںمرے جذبات سے جو کھیلتا ہے
دل کو نہیں سکون مری جاں ترے بغیرآ جا کہ زندگی ہے پریشاں ترے بغیر
सुकून-ए-दिलسکون دل
peace of heart
شمارہ نمبر۔010
محمد صدیق حسن
1913دلگداز
شمارہ نمبر۔007
1918دلگداز
شمارہ نمبر۔006
1931دلگداز
شمارہ نمبر۔004
شمارہ نمبر۔012
1910دلگداز
شمارہ نمبر۔003
شمارہ نمبر۔005
1928دلگداز
شمارہ نمبر۔009
شمارہ نمبر۔001
1914دلگداز
1908دلگداز
1917دلگداز
مٹائیں صبر دل سے صبر کی تلقین فرمائیںسکون دل وہی چھینیں وہی تسکین فرمائیں
نکل کر زلف سے پہنچوں گا کیونکر مصحف رخ پراکیلا ہوں اندھیری رات ہے اور دور منزل ہے
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہو گا
مسلسل بڑھ رہی ہے بے قراریتو اے وجہ سکون دل کہاں ہے
دنیا میں ترا فیض سکون دل و جاں ہےکام آئے گی محشر میں تری پشت پناہی
سکون قلب کی امید اب کیا ہو کہ رہتی ہےتمنا کی دو چار اک ہر گھڑی برق بلا مجھ سے
سکون قلب کسی کو نہیں میسر آجشکست خواب ہے ہر شخص کا مقدر آج
وہی سب سے بڑی نعمت ہے جو مل جائے بے مانگےسکون دل سے بہتر اضطراب دل سمجھتا ہوں
سکون دل مبتلا چاہتا ہوںغم عشق کی انتہا چاہتا ہوں
سکون دیکھ لیا اضطراب دیکھ لیاغرض کہ رنگ جہان خراب دیکھ لیا
حضور کے قدم پاک پر جو دم نکلےابھی سکون دل بے قرار ہو جائے
اسے میرا سکون دل گوارا کس طرح ہوگاجسے میرا تڑپنا بھی برا معلوم ہوتا ہے
بیچا ہے سکون دل اور درد خریدا ہےدنیا ہے یہ وحشت کی اور شعلہ فشانی ہے
اے تصور کیا سکون دل تھا تجھ کو ناگوارتو نے ان کو سامنے لا کر خراماں کر دیا
نصیب اہل وفا یہ سکون دل تو نہ تھاضرور نالۂ دل بے اثر گیا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books