تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "हम-मर्तबा"
انتہائی متعلقہ نتائج "हम-मर्तबा"
صوفی اقوال
فقیر کا مرتبہ خدا کے نزدیک بہت بڑا اور افضل ہے۔
فقیر کا مرتبہ خدا کے نزدیک بہت بڑا اور افضل ہے۔
بہاؤالدین زکریا ملتانی
مزید نتائج "हम-मर्तबा"
نعت و منقبت
چڑھایا ان کو کاندھے پر رسول اللہؐ نے اکثرکوئی ہم مرتبہ شبیر و شبر ہو نہیں سکتا
علی حسین اشرفی
صوفی اقوال
علم کے معنی پہچان کے ہیں، علم ہی کے ذریعہ ایک سالک خدا کی بارگاہ میں درجات اور مراتب حاصل کرتا ہے اور یہ اسی وقت ممکن ہے کہ وہ علم حاصل کرکے اس پر عمل بھی کرے۔
بہاؤالدین زکریا ملتانی
نعت و منقبت
ہیں کرنیں اک ہی مشعل کی ابو بکر و عمر عثمان علیہم مرتبہ ہیں یاران نبی کچھ فرق نہیں ان چاروں میں
ظفر علی خاں
کلام
کریں ہم کس کی پوجا اور چڑھائیں کس کو چندن ہمصنم ہم دیر ہم بت خانہ ہم بت ہم برہمن ہم