تلاش کا نتیجہ "aashiyaana"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خدا رکھے گا ہمیشہ یہ آشیانہ بخیرہمارے قبلۂ عالم کا آستانہ بخیر
پھونک کر میں نے آشیانے کوروشنی بخش دی زمانے کو
یہ کیوں کہوں کہ لگی آگ آشیانے کوکیا ہے برق نے روشن سیاہ خانے کو
اتنی آرائش آشیانہٹوٹ جائے نہ شاخ نشیمن
فلک لاکھ بجلی گراتا رہے گاجہاں ہے وہیں آشیانہ رہے گا
आशियानाآشیانہ
nest, shelter
निवास स्थान, आवास, घोंसला
आशियानेآشیانے
nests, shelters
आश्यानीآشیانی
inhabitant
related to nest
आशियानाآشیانا
nest, house
निवास स्थान, आवास
نام عنقا نشان تیرے کاجوں نگیں دل میں آشیانہ ہے
منتوں سے آئے وہ دل میں مرےآج روشن آشیانہ ہو گیا
ہے عجب سی ضد دل نادار کیتنکوں کا ہی آشیانہ چاہیے
جس کو نسبت ہے چار یاروں سےاس کو کیسے نہ آشیانہ ملے
طایر قدسی کہ در قالب رسیدنیک بنگر ز آشیان دیگرست
ابھی بجلی جس کو جلا کر گئی ہےاسی شاخ پر تھا مرا آشیانہ
یہی ہے جو ذوق اسیری تو اک دنقفس کو بھی شرمائے گا آشیانہ
شد آشیانہ ام قفس اے وائے بخت منآشفتہ بلبلم بہ چمن از چمن جدا
بجلیوں کی یورش ہے دور تک نشیمن سےروشنی کے سائے میں میرا آشیانہ ہے
بلبل کا آشیانہ چھایا گیا گلوں سےقسمت نے رنگ بدلا صبح شب ولادت
برق فلک چمن میں کیوں جھانکتی پھرتی ہےگلشن میں یا الٰہی کس کا ہے آشیانہ
فصل گل بھی نہ صیاد نے چھوڑا ورنہآشیانہ ہم بھی بناتے کسی گلزار کے پاس
بنا جب سے آشیانہ تو نگاہ چرخ بدلینہ گری تھی ورنہ بجلی مرے آشیاں سے پہلے
نہ پوچھ اس عندلیب سوختہ ساماں کی حالت کوقفس کے سامنے برباد جس کا آشیانہ ہو
یار کی گلیوں میں کیوں کر یار جانا چھوڑ دےکس طرح بلبل چمن سے آشیانہ چھوڑ دے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books