تلاش کا نتیجہ "anwaar e akhtar part 003 akhtar naginwi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کچھ ہے یاراں طریقت کو خبر بھی یا نہیںکر چکے ہیں ترک اخترؔ مشرب رندانہ ہم
اس سے بڑھ کر چاہتے کیا رفعت کاشانہ ہمنام اخترؔ ہے رہا کرتے ہیں بالائے فلک
حضرت اخترؔ کہاں چل دی وہ توبہ آپ کیشغل مے نوشی ہوا پھر بادہ پیمائی ہوئی
ادا سے دیکھتے ہیں مسکرا کرلگاتے ہیں وہ تیر آنکھیں ملا کر
آنکھ کھولی آپ پر شیدا ہوئےہو کے پیدا کیسے نا پیدا ہوئے
میں کثرتِ گناہ سے اب شرمسار ہوںاللہ! تیرے لطف کا امیدوار ہوں
تری محفل میں جب آیا گیا ہوںہر اک پہلو سے تڑپایا گیا ہوں
اخترؔ وہ ساری بزم میں بدنام ہو گئےمیری وہ کیا نگاہ تھی رسوا کہیں جسے
دیر ہو یا کعبہ لٹ جاتے ہیں ہمدل جہاں جاتے ہیں رکھواتے ہیں ہم
ہم کہاں اور کہاں بزم سخن اے اخترؔآگئے ہیں کشش شوق سے مجبور آئے
پی لیا ہے بادۂ الفت کا پیمانہ تراجھومتا پھرتا ہے کیسا آج دیوانہ ترا
پوچھے بغیر خود ہی کہیں گے خدا سے ہمشرمندہ ہیں گناہ سے نادم خطا سے ہم
ہو گیا اپنی خبر سے بے خبر تیرے بغیررہ گیا بن کر تحیر کی نظر تیرے بغیر
چشمِ نظارہ سوز سے دیکھ نہ دیکھ ادھر نہ دیکھمیں تجھے دیکھتا رہوں تو مجھے فتنہ گر نہ دیکھ
تمنا ہے نہ حسرت ہے نہ کوئی مدعا دل میںمقامِ ہو نظر آتا ہے خاک اڑتی ہے کیا دل میں
زہے صورت بے مثالِ محمدخدا بھی ہے محوِ جمالِ محمد
تم ہو آنکھوں میں کسی کی تو کسی کے دل میںایک گھر میں کبھی رہتے ہو نہ اک منزل میں
شاد و محزوں نہیں مجھ سا بھی کوئی آپ ہی آپآپ ہی آپ خوشی رنجِ دلی آپ ہی آپ
شربت دید کا طالب ہے ازل سے اخترؔاس طرف بھی کرم اے ساقیٔ کوثر ہو جائے
چھپا لوں تجھ کو دل میں اپنی آنکھوں میں نہاں کر لوںیہاں بھی مہماں کر لوں وہاں بھی مہماں کر لوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books