تلاش کا نتیجہ "bhatak"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بھٹک مت جو طالب ہے راہ خدا کاتجھی میں تو جلوہ ہے اس خود نما کا
ذہن چراتا ہے، کون بولا رے تجھے سونے کو، چند روزہ زندگی ہے اور تو اپنے ذہن کو کُند کیے سوتا ہے، سونچ سمجھ سے کام لے کر زندگی کے مقصد کو حل نہیں کرتا۔
ایک سیس کا مانوا کرتا بہُتک ہیسلنکاپتی راون گیا بیس بھجا دس سیس
صحرا صحرا بھٹک رہا ہےاپنے عشق میں سچا چاند
تو بھٹک جائے رستے سے ممکن نہیںمصطفیٰؐ ہیں ترے راہبر غم نہ کر
भटकبھٹک
wander
راہ چلتے ہیں دھندلکوں میں بھٹک جاتے ہیںلوگ آوارگی شوق کہاں رکھتے ہیں
راہ چلتے ہیں دھندلکوں میں بھٹک جاتے ہیںلوگ آوارگیٔ شوق کہاں رکھتے ہیں
توری ترچھی نگہ سے میں دنگ ہوں میاںجیسے بھٹک پڑی سر و تن ماں
جاتا میں خدا جانے کدھر راہ بھٹک کےرستے پہ اگر خانۂ خمار نہ ہوتا
بہت دنوں سے بھٹک رہا ہے رفیقؔ عالمدکھاؤ اس کو بھی نیک رستہ شکور بابا
نہ راستے کا پتہ ہے نہ سخت منزل کابھٹک رہا ہے جہاں رہبری نہیں ملتی
لاکھ بھٹکا لے یہ دنیا پر بھٹک سکتا نہیںہاتھ جس کے آگیا دامن رسول اللہؐ کا
ایمان مرا بھی ہے سنو تم بگوش دلہرگز بھٹک نہ رہیو خبردار دیکھنا
دیوانہ تھا بھٹک گیا گم ہو گیا ہے قیسخالی مگر کجاوۂ لیلیٰ کبھی نہ تھا
محشر میں تیرے دم سے اجالا ہی اجالاجس نے تجھے دیکھا وہ بھٹک پایا نہیں ہے
اب راہ تصوف میں ممکن ہے بھٹک جائیںگونگوں کی حکومت کو اندھوں نے سنبھالا ہے
بھٹک رہا تھا سر راہ کاروان حیاتدکھائی تم نے ہی راہ نجات یا وارث
میں منزلوں سے بھٹک جاؤں غیر ممکن ہےہو میری روح میں موجود میری ذات میں تم
در در بھٹک رہے تھے مسلماں تھے جب تلککافر ہوئے تو منزل مقصد کو پا لیا
آئے ہیں در در بھٹک کر خالی کاسہ ہم لیےکچھ تو دیں بہر کرم مخدومۂ ربانیہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books