تلاش کا نتیجہ "chadar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
چادر سے موج کے نہ چھپے چہرہ آپ کابرقعہ حباب کا نہ ہو برقعہ حباب کا
حضور وارث عالی مقام کی چادرحبیب حضرت خیر الانام کی چادر
ہے کتنی خوشنما پھولوں کی چادرکِھلی ہے واہ کیا پھولوں کی چادر
لعل شہباز شاہ کی چادر سندھ کے شہنشاہ کی چادر ہےمستوں کے بادشاہ کی چادر آئی حاجت روا کی چادر
चदरچدر
cloth sheet
चादरچادر
a sheet of cloth, a coverlet, a sheet of iron, a veil
ओढ़ने का वस्त्र, प्रच्छादन, खेमा, रावटी, तख्ता, शीट ।
پھولوں کی چادر
بیدم شاہ وارثی
1991شاعری
غریب پرور و بندہ نواز کی چادرامیر یثرب و شاہ حجاز کی چادر
مظہر کبریا کی چادر ہےدلبر مصطفیٰ کی چادر ہے
عجب صلِ علیٰ گوہر فشاں پھولوں کی چادر ہےپسندِ خاطرِ اہل جہاں پھولوں کی چادر ہے
قادریہ چادر منعم کی جیلانی چادر منعم کیمحبوبی چادر منعم کی سبحانی چادر منعم کی
مرد خدا حق بیں کی چادرباوا فضل الدیں کی چادر
حقیقت نما نور پیکر کی چادرہے مہر علی مہر انور کی چادر
سید الاولیا کی چادر ہےہند کے رہنما کی چادر ہے
حق نے احمد کو مزمل کی اڑھائی چادرعطر قربت سے ہے کیا خوب بسائی چادر
فیض جس کا ہے یہ جاری اسی کی چادر ہےہم سبھی جس کے پجاری اسی کی چادر ہے
یہ چادر مرے رہنما کی ہے چادرمرے مرشد با صفا کی ہے چادر
خواجۂ خواجگاں کی چادر ہےفخر کون و مکان کی چادر ہے
شان عالی ہے تو کیوں کر نہ ہو عالی چادرمیرے سرکار کی ہے سب سے نرالی چادر
یہ چادر رسولؐ خدا کی ہے چادریہ فضل و کرم کی عطا کی ہے چادر
الٰہی سر پہ رہے دستگیر کی چادرکہ پردہ پوش ہے پیران پیر کی چادر
جناب وارث آل عبا کی چادر ہےحضور خواجۂ گلگوں قبا کی چادر ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books