تلاش کا نتیجہ "dhal"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دن ڈھلا ڈھل کے وقت شام آیابے قراری کا پھر سلام آیا
ہم نے تو رشیدؔ اتنا مفہوم غزل سمجھابس زندگی شاعر کی اشعار میں ڈھل جائے
نگاہ لطف کے سانچے میں ڈھل رہا ہوں میںکبھی تھا سنگ مگر اب پگھل رہا ہوں میں
جلوہ جو ترے رخ کا احساس میں ڈھل جائےاس عالم ہستی کا عالم ہی بدل جائے
ढलڈھل
wane
mould
धूलدھول
dust
दुहलدہل
a drum
ढीलڈھیل
Lank, Latitude, Relax, Lazy
غم سبھی راحت و تسکین میں ڈھل جاتے ہیںجب کرم ہوتا ہے حالات بدل جاتے ہیں
چاند چھپ جائے گا تارے سو جائیں گے چاندنی رات کا حسن ڈھل جائے گاجب تک آؤ گے تم صبح ہو جائے گی حسرتوں کا میری دم نکل جائے گا
اخترؔ خستہ کیوں اتنا بے چین ہے تیرا آقا شہنشاہ کونین ہےلو لگا تو سہی شاہ لولاک سے غم مسرت کے سانچے میں ڈھل جائے گا
آواز دھل شنیدن ازدور خوش است
میں سمجھوں گا کہ میرے داغ عصیاں دھل گئے سارےاگر آنسو تری چشم تغافل سے نکل آیا
میرا ڈھول ماہی میرے من کا راجہزمانے کا سلطان گنج شکر ہے
بیٹھے ہیں شیخ مفت کی بوتل سے ڈھال کےاب کچھ نہیں خیال حرام و حلال کے
تیور چڑھائے اس نے مرا جی دہل گیاانکار وصل سن کے کلیجہ نکل گیا
روپ رنگ پر ناز نہ کرجائے گا یہ سورج ڈھل
ڈھل گئی عقل کی شام جبعشق کی دوپہر ہو گئی
آ بھی جا رت بدل جائے گیچاندنی رات ڈھل جائے گی
ڈھل چکی ہے اب جوانی جائے گییہ شراب ارغوانی جائے گی
ہوئے ہیں بال اب چاندی بد جیسےیہی غم ہے جوانی ڈھل رہی ہے
وہ ایسی قاتلانہ اداؤں میں ڈھل گئےزخمی کیا جو دل تو کلیجہ مسل گئے
ہے ذکر کیا چھڑا میرے آقا کے نور کانورانیت میں ڈھل گئی محفل حضورؐ کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books