تلاش کا نتیجہ "ilzaam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
الزام کانپوری
تڑپ اے دل ٹرپنے سے ذرا آرام آتا ہےلہ لب پر ہر تڑپ کے ساتھ ان کا نام آتا ہے
عشق پر روک نہیں قلب پہ الزام نہیںعقل والوں کا رہ شوق میں کچھ کام نہیں
پہلے کسی سے پیت کرو تمپاچھے دھرو الزام
کیا ذھینؔ تاجی کی ہستیہمت ہے اچھی الزام اچھا
وہ ہیں اپنے نہ ہونے سے نمایاںنگاہوں پر نیا الزام آیا
इल्ज़ामالزام
accusation, charge, allegation, blame
दोष, अपराध, जुर्म , कोई बात अपने ऊपर या दूसरे पर लाज़िम कर देना।
مے خانے کا حشر ہو کچھ بھیرندوں پر الزام نہ آئے
کوئی الزام جلووں پہ آیا نہیںبے بسی آنکھ کی مشتہر ہو گئی
گر یوں ہی رحمت کی تاویلیں رہیںمدح ہر الزام ہو ہی جائے گا
اپنے بس میں نہ ہو جب اپنا دلرکھے الزام کیوں کسی پہ کوئی
روشناس حسن کیوں مجھ کو کیااب یہ کیسا عشق کا الزام ہے
کمسن ہیں وہ ایسے انہیں ظالم کہوں کیسےمعصوم پہ الزام لگایا نہیں جاتا
یعنی میرے سر پر ہر الزام دھرو گےجھوٹے وعدے پر دل کو بہلانا ہوگا
فقط الزام کیوں ہے قیسؔ ہی پرمحبت نبھ سکی ہم سے نہ تم سے
اعجاز ہے یہ تیری پریشاں نظری کاالزام نہ دھر عشق پہ شوریدہ سری کا
الزام دے رہا ہے یہ جذب وفا مجھےکرنا نہ چاہیے تھا تمہارا گلا مجھے
خطا تو خود ان کی اور الزام ہم پرسب الٹا ہی دیکھا نظام محبت
کس درجہ پشیماں ہے تاثیر وفا میریاس شوخ پہ آتا ہے الزام پشیمانی
غلط ہے شمع پہ الزام نا سپاسی کاخود اپنی آگ میں جلتے ہیں آپ پروانے
مجھ پہ الزام پرانا ہے سزائیں بھی وہیبس مرے پاؤں کی زنجیر بدل جاتی ہے
ابھی نہ دیں ہمیں الزام ہے وفائی کاخود اپنے وعدوں کا کہئے وہ احترام کریں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books