تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "muqaddam"
انتہائی متعلقہ نتائج "muqaddam"
مزید نتائج "muqaddam"
نعت و منقبت
بارہویں کی صبح بھی کتنی نرالی صبح ہےبلکہ یہ کہیئے کہ یہ سب سے اجالی صبح ہے
محبوب گوہر اسلام پوری
نعت و منقبت
علی طاہر ہیں مظہر ہیں مقدم ہیں مؤخر ہیںعلی اولی علی اولیٰ علی مولیٰ علی مولیٰ
ذہین شاہ تاجی
نعت و منقبت
قدم تیرا تمامی اولیا کی گردنوں پر ہےنہیں ہے اس میں استثنا مؤخر کا مقدم کا
شاہ عبدالقادر بدایونی
پد
دنیا کو کچھ قیام نہیں ہے سن لو اور سنا دو
مال ہے گر کچھ پاس تمہارے کھاؤ اور کھلا دوجانا ہے دلدارؔ مقدم سمجھو اور سمجھا دو
کوی دلدار
نعت و منقبت
نور مقدم مشفق اعظم شاہ معظم رحمت عالممونس و ہمدم محسن اکبر صلی اللہ علیہ وسلم
ڈاکٹر ظہورالحسن شارب
نعت و منقبت
قبلۂ عالم کعبۂ اعظم سب سے مقدم راز کے محرمجان مجسم روح مصور صلی اللہ علیہ وسلم