تلاش کا نتیجہ "muzaffar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مظفر وارثی
1933 - 2011
مظفر بلخی
d.1368
مظفرعلی شاہ
1813 - 1882
مرزا ابوالمظفر
ڈاکٹر مظفر بلخی
مظفر حسین کچھوچھوی
1919 - 1980
سید مظفر احمد ضیا
1931 - 2000
خاموش غازی پوری
1932 - 1981
اسیر لکھنوی
1800 - 1882
بہادر شاہ ظفر
1775 - 1862
چھٹے گی کیسے مظفرؔ سیاہی قسمت کینکل تو آئے گا خورشید رات ڈھلنے سے
کاہکشاں کے خواب مظفرؔ دیکھ رہا تھااور بیداری ریت کے ٹیلے پر لے آئی
جس کی رحمت کا احسان مظفرؔ پر بہتیراوہ ہے رسولؐ میرا
اب تیرا مظفرؔیادوں سے نہ بہلے
دیکھ رہا ہوں میں اپنا انجام مظفرؔمیرے تن پر ہے پیلا احرام مظفرؔ
मुज़फ़्फ़रمظفر
victorious, successful
विजेता, विजित, जीता हुआ।
'मुज़फ़्फ़र'مظفرؔ
Pen name
ظفرالولیہ بی مظفر و علیہ (این اربک ہسٹری آف گجرات)
عبداللہ محمد المکی الآصفی
1974
مظفر پور علمی ادبی اور ثقافتی مرکز
محمد حامد علی خان
1988تذکرہ
الحمد
1984مذہبیات
حصار
1988شاعری
کعبۂ عشق
1989شاعری
نور ازل
1984شاعری
ستاروں کی آبجو
کھلے دریچے بند ہوا
1993
اسلامی تصوف اہل مغرب کی نظر میں
1992تصوف
بنگال وبہار اٹھارویں صدی میں
کرم علی
1992تاریخ
دشت نوردی کے دوران مظفرؔ سر پر دھوپ رہیجب سے کشتی میں بیٹھے ہیں روز گھٹائیں آتی ہیں
کاروبار سخن کیا میں نےیا مظفرؔ لہو اگلتا رہا
اس کے قدموں سے تصور بھی ہوا دور اگریوں لگا تخت سے جس طرح مظفرؔ اترا
عزت ہوئی جہاں میں مظفرؔ کی آپ سےزر سے ہوئی نہ جبہ و دستار سے ہوئی
مظفرؔ رونقوں میلوں کا رسیاہجوم درد میں تنہا پڑا ہے
کھلتے ہیں در کچھ اور مظفرؔ شعور کےکرتا ہوں جب میں بات خدا کی رسولؐ کی
لہو رگوں میں مظفرؔ چھڑائے مہتابیملے ہے کیا اسے چنگاریاں چبھونے سے
زمانہ آئے گا اس وقت خیر مقدم کوجب اس جہاں سے مظفرؔ گزر چکا ہوں گا
رستہ رستہ ایک عجائب گاہ مظفرؔہنستی آنکھوں سے جانا ششدر آ جانا
اس قدر شوق در آمد ہے مظفرؔ ہم کوسوچتے رہتے ہیں رسوائی کہاں سے آئے
سوچتے سوچتے دل ڈوبنے لگتا ہے مراذہن کی تہ میں مظفرؔ کوئی دریا تو نہیں
کاندھوں پہ اپنے لوگ اسے لے گئے کہاںپیروں سے اپنے چل کے مظفرؔ نہیں گیا
تشنگی جس کا خزانہ صبر جس کی جائدادروح پر اس کی مظفرؔ اس کے پیکر پر سلام
اک نسل سخن مجھ میں ہے آباد مظفرؔصورت نئی ہر لفظ کے اندر سے نکالوں
تم بھی تو مظفرؔ کی کسی بات پہ بولوشاعر کا ہی لفظوں پہ اجارا نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books