تلاش کا نتیجہ "nagme"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آہ کو درد چاہیے نغمے کو ساز چاہیےرازؔ کا ماجرا ہے یہ راز کو رازؔ چاہیے
آہ کو درد چاہیے نغمے کو ساز چاہیےراز کا ماجرا ہے یہ راز کو راز چاہیے
سرور و کیف کا نغمہ غم و اندوہ کا نوحہطلسم زیست کی سرگم کبھی کچھ ہے کبھی کچھ ہے
روح رواں نغمہ تم نغموں کا سوز ساز میںجان خیال و خواب تم جان جہان ناز میں
توحید کا نغمہ ہے تقریر محمدؐ کیسجدہ کی نشانی ہے تحریر محمد کی
नग़्मेنغمے
melody, song, musical note or tone
नग़्माنغمہ
melody, song, musical tone
sound, tone
नग़्माنغما
नग़्मोنغمو
melodies
بلبلوں کے نغمے
صفدر علی
1913تحقیق و تنقید
نغمہ زار
ارشد صدیقی
2000شاعری
رومی کے نغمے
ظفرعظیم
2002تحقیق و تنقید
میں سن کر مست ہوں نغمہ کسی کاسہانا دل کو ہے گانا کسی کا
جہاں ہیں محو نغمہ بلبلیں گل جس میں خنداں ہیںاسی گلشن میں کل زاغ و زغن کا آشیاں ہوگا
عاصیوں میں خوشی کے ہیں نغمےشافع حشر تشریف لائے
شادیانے خوشی کے بجائے گئےشاد کے نغمے سب کو سنائے گئے
فکر دنیا کی کوئی نہ حامدؔ کو ہونغمے تیرے سدا گنگناتا رہے
ستاروں سے نغمے برستے تو ہوں گےفضا سوہنی اب بھی گاتی تو ہوگی
قل الروح من امر ربی کے نغمےسناتا ہوا مقتدا بن کے آیا
جب سے دل بجھ گیا مرا مطربتیرے نغمے بھی دل نشیں نہ رہے
توحید کے نغمے ہیں جو آپ کا فرمانااور روئے منور ہے قرآن نظام الدین
بیدمؔ سنائے جا یوں ہی نغمے بہار کےخاموش ہو نہ بلبل بستان اولیا
ہیں عشق کے دو نغمے بستانی و صحرائیرویا تو گھٹا اٹھی گایا تو بہار آئی
وہ عشوے وہ غمزے وہ نغمے وہ جلوےطلب کر رہے ہیں ہم آفات کیا کیا
تیشے سے بجاتا پھروں میں بربط کہسارنغمے جو مرے دل میں ہیں پتھر سے نکالوں
نغمے بیتاب ہیں تاروں سے نکلنے کے لیےطور مضطر ہے اسی آگ میں جلنے کے لیے
عشق کے نغمے ہیں ہر شام و سحردل میں سوز و ساز کچھ ہے تو سہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books