تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "piinaa"
انتہائی متعلقہ نتائج "piinaa"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "piinaa"
صوفی اقوال
بے عزتی سزا پانے میں نہیں ظلم کرنے میں ہے۔
بے عزتی سزا پانے میں نہیں ظلم کرنے میں ہے۔
نا معلوم
دوہا
رحمن پانی راکھیے نبو پانی سب سون
رحمن پانی راکھیے بنو پانی سب سونپانی گئے نہ اوبرے موتی مانش چون
رحیم
ساکھی
ستسنگ کا انگ - کبیرؔ کھائی کوٹ کی پانی پیوئے نہ کوے
کبیرؔ کھائی کوٹ کی پانی پیوئے نہ کوےجائ ملے جب گنگ سے سب گنگودک ہوئے
کبیر
پد
تیرتھ میں تو سب پانی ہے ہووے نہی کچھو انہاے دیکھا
تیرتھ میں تو سب پانی ہے ہووے نہی کچھو انہاے دیکھاپرتیما سکل تو جڑ ہے بھائی بولے نہی بولاے دیکھا