تلاش کا نتیجہ "raqs"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بہ ہنگام ترنم وجد می کنبہ گاہ رقص با جانانہ می رقص
گر بادہ بکوہ بر زنی رقص کندناقص بود آنکہ بادہ را نقص کند
اگر عشق است بے باکانہ می رقصبہ شوق کعبہ در بت خانہ می رقص
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
نبی کا نام جب میرے لبوں پر رقص کرتا ہےلہو بھی میرے شریانوں کے اندر رقص کرتا ہے
रक़्सرقص
dance
رقص تحریر
ڈاکٹر شمیم گوہر
1978طنز و مزاح
دور مینا بنے جو رقص طاؤسپیری میں ہو نزع کی تلخی محسوس
رقاص نمی تواند برقصد می گوید زمینش کج است
دیکھ کر وجد صبا رقص نسیم صبح گاہتنکا تنکا رقص کرتا ہے خس و خاشاک کا
آں کیست نہاں در غم ایں کیست نہاں در دلدل رقص کناں در غم غم رقص کناں در دل
اے مطرب عشق نغمہ کن سازتا رقص کنند جملہ اشباہ
کہاں رقص طاؤس مینا رہاکہاں اے گھٹا تو برستی رہی
رقص کرنے لگے تھے زخم جگرجب مرا چارہ گر نظر آیا
کوہ در رقص آمد و چالاک شدعشق جان طور آمد عاشقا
مہکی مہکی ہوئی فضا ہے آجرقص میں رحمت خدا ہے آج
رقص کرتے رہیں گے دیوانےسب پہ کرم فرمائیں گے بابا آج بگڑی بنائیں گے
جدھر بھی ساقیٔ مے خانہ آیانظر رقص مئے و پیمانہ آیا
تیغ لے کر موسیقی پر رقص ہوبے حسی پر تیری اب شرمائیں کیا
ڈالیاں جھومتی ہیں رقص خوشی جوش پہ ہےبلبلیں جھولتی ہیں گاتی ہیں صحرا تیرا
اللہ رے دیوانگئ شوق کا عالماک رقص میں ہر ذرہ صحرا نظر آیا
کہیں ہے رقص کہیں ہے سوانگ کا جلسہکوئی گلابی کوئی لال لال ہولی میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books