تلاش کا نتیجہ "sharminda"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شرمندہ ہوں گناہ سے اپنے میں اس قدرکیا چشم پر گنہ کو تیری دو بدو کریں
ڈبونے والوں کو شرمندہ کر چکا ہوں گامیں ڈوب کر ہی سہی پار اتر چکا ہوں گا
پتھر مجھے شرمندۂ گفتار نہ کر دےاونچا مری آواز کو دیوار نہ کر دے
شرمندۂ کردار خودم شام و سحرمن محرم ایں کارم و کس نیست دگر
शर्मिंदाشرمندہ
ashamed, blushing, bashful
लज्जित, शर्मसार।
وہ ہیں شرمندہ اپنے کرم پرمیں پشیماں ہوں پھیلا کے دامن
وے روئے تو دیدم و نمردمشرمندہ بماندہ ام ز رویت
در ہر گنہے فزود بخشایش وجودشرمندہ بایں طور ز کردار نمود
بے حد گناہگارم جائے اماں ندارمشرمندہ شرمسارم یا سیدالمدینہ
جفا کم کن کہ فردا روز محشربروئے عاشقاں شرمندہ باشی
کیوں نہ ہو شرمندہ روئے زمیںسیل اشک ایسا نہیں خانہ خراب
بہزادؔ صاف صاف میں کہتا ہوں حال دلشرمندۂ کمال مری شاعری نہیں
تری خوئے برہم سے واقف تھی پھر بھیہوئے مفت شرمندۂ التجا ہم
منت حضرت عیسیٰ نہ اٹھائیں گے کبھیزندگی کے لئے شرمندۂ احساں ہوں گے
رنگینی لب ہائے شہ حسن جو دیکھیںشرمندہ ہوا رنگ عقیق یمنی کا
شرمندہ ہوں میں اپنی دعاؤں کے اثر سےوہ آج پریشان ہیں گھبرائے ہوئے ہیں
میرے صفائے دل نے جو کھولے ہیں میرے عیبشرمندہ مثل زنگی آئینہ دیدہ ہوں
زاہد ہے بزم حشر میں شرمندۂ عملرندان مصطفیٰ میں وہی شغل جام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books