تلاش کا نتیجہ "shoara e mustafabad zameer akhtar naqvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یوں صراط حق کو سرور نے نمایاں کر دیاخونِ دل سے سارے رستے میں چراغاں کر دیا
دل اخترؔ کی حسرت ہے یہی سرکار عالی میںزباں پر نام ہو تیرا بوقت واپسیں وارث
کوئی دیکھے اس سراپا حسن کی رعنائیاںآئینہ محو جمال روئے زیبا ہو گیا
وہ ابھی ہے نو گلِ آرزو وہ ہنوز تازہ بہار ہےنہ کچھ آئینہ کی خبر اسے نہ حیا سے کچھ سروکار ہے
تیشہ کدال کیسے وہ نہر کھود لاتےجوش جنوں کا جذبہ شامل تھا کوہ کن میں
وہ ابھی تو ہے گلِ آرزو وہ ہنوز تازہ بہار ہےنہ کچھ آئینہ سے اسے غرض نہ حیا سے کچھ سروکار ہے
اس سے بڑھ کر چاہتے کیا رفعت کاشانہ ہمنام اخترؔ ہے رہا کرتے ہیں بالائے فلک
اخترؔ یہ پائے ناز پر اب تک جھکا رہالیکن یہ سر اب جھک گیا تیری جناب میں
شادابیٔ جنت ہے مرے شعر میں اخترؔتخیل کے دامن میں ہیں گلہائے مدینہ
میدان نعت شاہ دیں اخترؔ ہے پر خطر زمیںیہ مجلس غزل نہیں منہ کو ذرا لگام دو
شربت دید کا طالب ہے ازل سے اخترؔاس طرف بھی کرم اے ساقیٔ کوثر ہو جائے
پائی خیال زلف نبی میں ہیں بیڑیاںرسوائے خلق اخترؔ دیوانہ ہو گیا
کچھ ہے یاراں طریقت کو خبر بھی یا نہیںکر چکے ہیں ترک اخترؔ مشرب رندانہ ہم
پاتے ہیں نور جس سے شمس و قمر فلک پروہ اخترؔ درخشاں مہر جلی تمہیں ہو
گہرے گناہ شامل اخلاق ہو گئےاچھا ہوا کہ فکر قیامت نہیں رہی
گر محمد کے غلاموں میں مرا نام آئےحشر کے روز یہ اعزاز میرے کام آئے
کعبہ کا بھی کعبہ ہے حقیقت میں وہ اخترؔہوتی ہے نماز اب طرف کوئے محمد
اخترؔ مدینہ چل کے کرو عرض مدعاواللہ داد رس ہے وہ سرکار مصطفیٰ
قطرۂ اشک غم سرور کی قیمت دیکھیےبن گیا حق دار جنت اخترؔ گریہ کناں
دل مضطرب سے جو اے فضلؔ نکلےوہی آہ پر غم اثر دیکھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books