تلاش کا نتیجہ "tahajjud-guzaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سستی مکن او فریضۂ حق بگذارواں لقمہ کہ داری ز کساں باز مدار
اظہار غم ہستی حد سے نہ گزر جائےایسا نہ ہو جینے کا احساس بھی مر جائے
اے ضبط دل یہ کیسی قیامت گزر گئیدیوانگی میں چاک گریبان ہو گیا
سر رشتۂ اختیار با یار گذارخود را ز غم و محنت بیہودہ بر آر
جہان عشق میں حد سے گزر گیا ہوں میںقسم خدا کی خدا تجھ میں دیکھتا ہوں میں
तहज्जुद-गुज़ारتہجد گزار
one who offers prayers before dawn
تہجد کی مناجات
حفیظ جالندھری
1953شاعری
قافلہ گزر گیا
نظام الدین احمد
1978
ہزار موج بہاراں گزر گئی لیکنابھی ہے زیر نمو کائنات کیا کہیے
اے باد مشک بو بہ گزر سوئے آں نگاربکشا گرہ ز زلفش و بوئے بمن بیار
سرمست ز مے خانہ گزر کردم دوشپیرے دیدم ز مئے و سبوئے بر دوش
از وہم و خیال و فکر دنیا بہ گزرچوں باد صبا ز باغ و صحرا بہ گزر
میں ہوں جہاں وہاں ہے نظر کا گزر کہاںہے عصمت جمال کو تاب نظر کہاں
جس طرف کوچۂ قاتل میں گزر ہوتا ہےنظر آتے ہیں ادھر موت کے ساماں مجھ کو
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
گئے دونوں جہاں نظر سے گزر تری شان کا کوئی بشر نہ ملاتری ہر جگہ دیکھی نرالی پھبن ترا بھید کسی کو مگر نہ ملا
گزر اس وقت ہوا ہے سر مدفن ان کاہرگز اے دست طلب چھوڑ نہ دامن ان کا
کچھ اس طرح سے نظر سے گزر گیا کوئیکہ دل کو غم کا سزاوار کر گیا کوئی
نسیما جانب بطحا گزر کنز احوالم محمدؐ را خبر کن
خار نیزبردر دریا گذرکند
نکل کر تیرے کوچے سے گزر میرا جہاں ہوگاہزاروں آسماں ہوں گے وہاں ایک آسماں ہوگا
گزر کو ہے بہت اوقات تھوڑیکہ ہے یہ طول قصہ رات تھوڑی
جان و دل سے بھی گزر جائیںاگر ایسا ہی خفا کیجئے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books