تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zindaa.n-nasiib"
انتہائی متعلقہ نتائج "zindaa.n-nasiib"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "zindaa.n-nasiib"
مزید نتائج "zindaa.n-nasiib"
صوفی کہاوت
دوستاں در زنداں بکار آیند کہ برسفرہ دشمناں ھم دوست نمایند
قید میں تو دوست ہی مددگار ثابت ہوتے ہیں، کیونکہ دسترخوان پر تو دشمن بھی دوست لگتے ہیں۔
زبانی روایتیں
کلام
عجب کیا گر مجھے عالم بایں وسعت بھی زنداں تھامیں وحشی بھی تو وہ ہوں لا مکاں جس کا بیاباں تھا
خواجہ عزیزالحسن مجذوب
کلام
مجھے کیا قرار نصیب ہو میری آج تک طلبی نہیںمیں ہنوز تشنۂ دید ہوں جو لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
نا معلوم
کلام
بنائی مجھ بے نوا کی بگڑی نصیب میرا جگا دیاترے کرم کے نثار تو نے مجھے بھی جینا سکھا دیا
فنا بلند شہری
نعت و منقبت
دختر اسلام پاکیزہ نسب زینب میں ہےاس لیے لمحات غم میں بھی طرب زینب میں ہے

