تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "آستانہ"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "آستانہ"
کلام
تیرا آستانہ ناز ہو یہ میری جبین نیاز ہومزا جب ہے پیش نظر ہو تو میری ہستی محو نماز ہو
امیر بخش صابری
کلام
بس اک تری خواجگی ٹکی ہے ہمارے معیار بندگی پرمذاق سجدہ بھی اتنا اونچا بلند ہے جتنا آستانہ
کامل شطاری
کلام
پڑا ہی رہنے دو سر بسجدہ نہ چھوٹنے دو یہ آستانہکہ درشنؔ خستہ کا ٹھکانہ تمہارے در کے سوا کہاں ہے