تلاش کا نتیجہ "برا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ارے نادان سوچا ہے ترا انجام کیا ہوگابھلائی کر بھلا ہوگا برائی کر برا ہوگا
برا کس کو مانوں بھلا کس کو جانوںکہیں انبیاؤں کی شانیں دکھائیں
میں برا ہوں یا بھلا ہوں میری لاج کو نبھانامجھے جانتا ہے ساجن تیرے نام سے زمانہ
حسین اِس کو برا سمجھے بچی جانبرا ہو کر بہت اچھا رہا دل
سچائی سے آنکھ چرانا بہت برا ہے بھائیلوک موہ کو گلے لگانا بہت برا ہے بھائی
نہ سنو گر برا کہے کوئینہ کہو گر برا کرے کوئی
اس کے دامن سے مجھ کو نسبت ہےمیں برا ہوکے بھی برا نہ ہوا
سچے تمہیں سہی میں برا ہوں برا مگرمجھ سا ملے گا بعد میرے مہرباں نہیں
غالبؔ برا نہ مان جو واعظ برا کہےایسا بھی کوئی ہے کہ سب اچھا کہیں جسے
چشمِ وفات میں یہ بھی محبت کی ہے اداکب ان کی بے رخی کا برا مانتے ہیں ہم
یہ خیر و شر صفات مری ہی وجود کےباہر برا ہوں یا کہ بھلا پھر کسی کو کیا
بھلا برا سب کو سن لیجیےکر گذران غریبی میں
نہ تھی حال کی جب ہمیں اپنی خبر رہے دیکھتے اوروں کی عیب و ہنرپڑی اپنی خطاؤں پہ جب کہ نظر تو نگاہ میں کوئی برا نہ رہا
زندگی جب گزارنی ہے کہیںیار پھر کیا برا ہے مے خانہ
اے نگاہ یاس تیرا ہو براگھر تلک روتا ہوا قاتل گیا
کون کس کا ہوا ہے دنیا میںلوگ کس کو برا نہیں کہتے
برا ہونا بھلا ہونا میرا کیاخدا خود جانتا ہے میں نہیں ہوں
درد منت کش دوا نہ ہوامیں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا
اگر تو نے کہنا نہ مانا کسی کابرا ہوگا ظالم ستانا کسی کا
میں نہ اچھا ہوں اور نہ برا ہوںمانتے کیوں نہیں میں خدا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books