تلاش کا نتیجہ "خرام"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کوئی بجلی جلا ہی دے شاہدآؤ ہم طور پر خرام کریں
غمزہ و ناز و ادا شوخیٔ و انداز خرامتیغ کیا ہوگی مری قتل کاساماں ہے یہی
ہم کو بھی پائمال کر عمر تری دراز ہومست خرام ناز ادھر مشق خرام ناز ہو
دل ہوائے خرام ناز سے پھرمحشرستان بیقراری ہے
تیرے خرام ناز پہ قربان زندگینقش قدم کو رونق ویرانہ کر دیا
طرز خرام ناز سے لاکھوں ہیں پائمالاس شوخ فتنہ گر کی ہے رفتار ہر طرف
لیے خنجر کی روانی تھی ہر اک موج خرامآج مقتل میں نئی شان سے جلاد آیا
جو خوش خرام حسین گالیاں سناتے ہیںاب ان سے جوش حزیں بول چال ہے کہ نہیں
کمال سجدہ تو دیکھو کہ میرے سر کی جگہدر نیاز پہ نقش خرام یار رہا
دیکھو تو دل فریبی انداز نقش پاموج خرام یار بھی کیا گل کتر گئی
کوئی کیا چل سکے گا اس خرام ناز سے بڑھ کرقیامت کا تمہاری ٹھوکروں میں دم نکلتا ہے
شوق سے تم ہو در و بام پہ سرگرم خرامدونوں عالم ہوں اگر زیر و زبر ہونے دو
گرم خرام ناز ہو تم یہ تو دیکھ لوکس کا پڑا ہوا ہے سر رہ گزار دل
وہ کیا خرام ناز ہے جو فتنہ زا نہ ہووہ فتنہ کیا ہے جس سے قیامت بپا نہ ہو
ہم وہی تھے جو ہوا کرتے تھے پامال و خرامنہ جما خاک پہ نقش کف پا میرے بعد
چمن حیات کی رونقیں کوئی دیکھے میری نگاہ سےیہ بہار اس کا ہے پیرہن یہ نسیم اس کا خرام ہے
وہ ہجوم ماہ و شاں بڑھا یہ ہجوم سوختہ جاں جلاکہیں عشق صرف وجود ہے کہیں حسن محو خرام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books