تلاش کا نتیجہ "خوشبو"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
رنگ باتیں کریں اور باتوں سے خوشبو آئےدرد پھولوں کی طرح مہکے اگر تو آئے
خوشبو شبنم رنگ ستارے کرتے ہیں دیوانہ سااس پر تیرے قرب کا موسم لگتا ہے افسانہ سا
خوشبو کا کوئی جھونکا ہو تو سانسوں سے زنجیر کروںاتنے خواب ہیں آنکھوں آنکھوں کس کس کی تعبیر کروں
اس کی خوشبو کے جو خواہاں تھے کیوں نہ ہوئےطالب بوسۂ رخ زلف دوتا کیوں نہ ہوئے
بھینی بھینی کیسی خوشبو ہوگئیتو بتا بادِ صبا یہ کون تھا
کیوں نہ مہکے بھلا فیض کا گلستاںخوشبو طبیبہ سے آتی ہے اجمیر میں
نگارے والضحیٰ روئے واللّیل والسجیٰ موئےابھی گزرے ہیں اس رہ سے بھری خوشبو مشامن میں
وہ ہے گلِ تر تو میں ہوں خوشبو میں آئینہ تو وہ آئینہ رونہ میں جدا وہ نہ مجھ سے بچھڑا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
جسم نغمہ کوئی جسم خوشبو کوئیجسم جیسے مچلتی ہوئی راگنی
کوئی خوشبو بدلتی رہی پیرہنکوئی تصویر گاتی رہی رات بھر
مثل خوشبو ہوا ہوں آوارہدر بدر ایک اجنبی کے لیے
جان خوشبو کی مانند اڑ جائے گیآپ آتے نہیں جان جاتی نہیں
کہیں مہکے کبھی خوشبومیرے پیارے میرے محبوب مجھے تم یاد آتے ہو
آئی خوشبو مجھے عطر کی سیچھو گئی سانس مجھ کو کسی کی
بھکشو دانی پیاسا پانی دریا ساگر جل گاگرگلشن خوشبو کوئل کوکو مستی دارو میں اور تو
کمال عشق ہے بد نامیوں کے دامن میںگل مراد کی خوشبو میں کھو گیا ہوں میں
تری ہی ہستی کا عین ہوں میں کہ جیسے گل میں بسی ہو خوشبوجہاں بھی تجھ کو میں پا رہا ہوں وہیں میں خود کو بھی پا رہا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books