تلاش کا نتیجہ "شیخ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شیخ محمد بولے بانیاندر گھڑا باہر پانی
اس طرف گیا واعظ شیخ اس طرف آیابن گیا حقیقت میں شاخ کا امالہ شیخ
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
شیخ جی بیٹھ کر میکشوں میں ترک مے کا ارادہ نہ کرناکفر ہے ایسی نعمت کو پا کر شکر کا ایک سجدہ نہ کرنا
بجز ذاتِ مرشد وہاں کچھ نہ پایامیں شیخ و برہمن یہاں دیکھتا ہوں
کعبے کو شیخ جائے اور بت کدہ برہمنلیکن ہمیں روا ہے سجدہ تیری گلی میں
نہ اُدھر جا، ادھر شیخ کی مسجد ہے قریبآ اِدھر پیر مغاں محفلِ رنداں ہے یہی
مشعل سے کوئی غولِ بیاباں کی جو ڈھونڈےتو بھی نہ ملیں شیخ جی صاحب سے مٹھو سے
اٹھائے کب اٹھتے ہیں کسی شیخ و برہمن کےدرے دل پر جو اپنے مار کر بیٹھتے ہیں آسن ہم
دیکھ لے شیخ گر تری آنکھیںپارسائی خراب ہو جائے
ملے گی شیخ کو جنت ہمیں دوزخ عطا ہوگابس اتنی بات ہے جس کے لیے محشر بپا ہوگا
تیری نظروں کو دیکھ پائے اگرشیخ بھی میگسار ہو جائے
آج ساقی پلا شیخ کو بھیاک یہی محترم رہ گئے ہیں
شیخ اور برہمن نہیں سمجھےدیر و کعبہ بسا دیا کس نے
چھپاتا ہے تسبیح میں شیخ زنارمسلماں بھی ہندو بنا چاہتا ہے
شیخ جی کعبے کا جانا معلومآپ مسجد میں گدھا باندھتے ہیں
عبادت ہے یہی سب چشتیوں کییہ حق ہے شیخ فرمودہ کسی کا
سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازمہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے
بادہ خواری کا سماں بندھنے تو دوشیخ درد آشام ہو ہی جائے گا
پرستش ہے مری دیر و حرم میںمیں شیخ و برہمن کا مدعا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books