تلاش کا نتیجہ "صراحی"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شراب چشتیہ کی ہے صراحی ہاتھ میں تیرےادھر سب مست ہاتھوں میں لیے پیمانے آتے ہیں
خالی ہو جو صراحی کھنکتی ضرور ہےکم ظرف کی شراب چھلکتی ضرور ہے
کلی چٹک کے ہر ایک شاخ سے نکلتی ہےصراحی پھرتی ہے مئے کی پیالی چلتی ہے
کیوں کر نہ لپٹ جاؤں صراحی کے گلو سےبیعت مجھے پھر تازہ ہوئی دست سبو سے
یہ صراحی سا بدن لے کے میرے سامنے نہ آمیں شرابی ہوں شرابی کا بھروسہ کیا ہے
جس صراحی کو چھو لیا تونےغیرت آفتاب ہوتی ہے
کہاں ہے صراحی یہ کہتا تھا میں سومرے پاس شیشہ تھا مجھ کو پلایا
نہ بادہ ہے نہ صراحی نہ دور پیمانہفقط نگاہ سے رنگیں ہے بزم جانانہ
صراحی قہقہہ بھرتی ہے مینا مسکراتا ہےہمارا یار جس دم جانب مے خانہ آتا ہے
سنتے ہیں رند ہوتے تکلف سے بے نیازساغر کو توڑ منہ سے صراحی لگا کے پی
مئے خانۂ عالم ہے وہ ربط کہ جس میںہووے جو صراحی کہیں کو جام کہیں ہو
بزم مے میں جو گئے ہم تو کہا ساقی نےاک صراحی تری خاطر بھی لگا رکھی ہے
کیا کام صراحی ساغر سے مستی سے غرض رہتی ہے اسےجو دیکھتے تیری آنکھوں کو پینے کا قرینہ آتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books