تلاش کا نتیجہ "صیاد"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پر میرے کاٹ کے صیاد نے ارشاد کیالے قفس کھول دیا جا تجھے آزاد کیا
تجھے سناتی ہوں میں اپنا ماجرا صیادتقید جہنم ہے اطلاق جنت
صیاد نہ دے رنج اسیرانِ قفس کوکر رحم غریبوں کی غریب الوطنی پر وطنی پر وطنی پر
چمن کی سیر بھی چھوٹے تو پھر جینے سے کیا حاصلگلا کاٹیں مرا صیاد پر ناحق کترتے ہیں
بلبلیں بھی آئیں گی جلنے کو پروانوں کے ساتھروغن گل ہے چراغ خانہ صیاد میں
ہوں گرفتار الفت صیادورنہ باقی ہے طاقت پرواز
باغباں آیا گلستاں میں نہ صیاد آیاجو کوئی آیا مری جان کو جلاد آیا
لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گئےکالی کالی زلفوں کے پھندے نہ ڈالو
ہنس رہا ہے ابھی صیاد نہیں واقف ہےچٹکیاں لیں گے جگر میں ترے نالے بلبل
صیاد تیرے حکم رہائی کا شکریہہم تو قفس میں کاٹ چکے دن بہار کے
اے بلبل بہار چمن اپنی خیر مانگصیاد و باغباں میں ملاقات ہو گئی
یہی گلشن کی ہوا ہے یہی گلشن کی بہارکبھی صیاد کبھی ناوک بیداد آیا
کہتا ہے مرغ روح اجل سے ڈرا ہواصیاد میرے پیچھے میں صید رمیدہ ہوں
میری آہوں نے اڑا ڈالے قفس کے ٹکڑےکس لیے اب مرے پر کھولنے صیاد آیا
صیاد اس اسیر کی مجبوریاں نہ پوچھبازو ہو جس کا باب قفس سے بندھا ہوا
اے چمن والو چمن سے یوں گزرنا چاہیےباغباں بھی خوش رہے راضی رہے صیاد بھی
بدام آوردنش صیاد من آساں نمی باشددل دیوانۂ آں چشم وحشت آفریں دارم
سبد گل کے تلے بند کرے ہے گلچیںمژدہ اے مرغ کہ گلزار میں صیاد نہیں
نے تیر کماں میں ہے نہ صیاد کمیں میںگوشے میں قفس کے مجھے آرام بہت ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books