تلاش کا نتیجہ "गुहर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق کے رنگ میں رنگ جائیں جب افکار تو کھلتے ہیں غلاموں پہ وہ اسرار کہ رہتے ہیں وہ توصیف و ثنائے شہہ ابرار میں ہر لحظہ گہر بارورنہ وہ سید عالی نسبی ہاں وہی امی لقبی ہاشمی و مطلبی و عربی و قرشی و مدنی اور کہاں ہم سے گنہ گار
قرب منعم میں پیچ و تاب کہاںکہ گرہ رشتۂ گہر میں نہیں
آنسو ہماری آنکھ کے دامن میں لیجئےکیا آبرو گہر کی جو بے آبرو رہے
غالبؔ خدا کرے کہ سوار سمند نازدیکھوں علی بہادر عالی گہر کو میں
کب جان لہو ہوگی کب اشک گہر ہوگاکس دن تری شنوائی اے دیدۂ تر ہوگی
تاراج کاوش غم ہجراں ہوا اسدؔسینہ کہ تھا دفینہ گہر ہائے راز کا
دن رات یاد ہے در دندان یار کیکشتی ہماری عمر کی آب گہر میں ہے
گلابی سیپیوں میں وہ گہر بن کر چمکتا ہےگلستاں میں گلاب و نسترن بن کر مہکتا ہے
ہوئے مدفون دریا زیر دریا تیرنے والےطمانچے موج کے کھاتے تھے جو بن کر گہر نکلے
ترے جواہر طرف کلہ کو کیا دیکھیںہم اوج طالع لعل و گہر کو دیکھتے ہیں
در مضموں کی جھڑی رہتی ہے کیوں پھر یہ حسنؔگر مری طبع رواں ابر گہربار نہیں
اوج رفعت کا قمر نخل دو عالم کا ثمربحر وحدت کا گہر چشمۂ کژت کا کنول
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
شیر خدا کا ہوں گدا کافی ہے مجھ کو بس یہیکاوشؔ میں تاج و تخت کو مال و گہر کو کیا کروں
تمہارے ہونٹوں کا رنگ اس میں تمہارے دانتوں کی آب اس میںجو لعل دیکھا تمہیں کو دیکھا گہر کو دیکھا تمہیں کو دیکھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books